Iqbal traders And services

Iqbal traders And services گھریلو و کاروباری ضروریات زندگی کی تمام اشیاء دستیاب ہ?

04/05/2022

:::سچے و ایماندار تاجر:::
__________________
محمد بن عيسى بن سَوْرة بن موسى بن الضحاك، الترمذي، أبو عيسى (المتوفى: 279هـ) نے اپنی مشہور و معروف کتاب سنن ترمذی جلد 3 صفحہ 509 میں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے’’التَّاجِرُ الأمينُ الصَّدُوقُ: مع النَّبيِّينَ والصِّدِّيقين والشُّهداء‘‘ جس کا ترجمہ ہے:
’’ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا سچا اور امانت دار تاجر قیامت کے دن انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔ ‘‘۔۱؎
ارشاد گرامی ﷺ کا مطلب یہ ہے کہ جو کاروباری شخص سچائی دیانت داری اور امانت کے اوصاف سے متصف ہوگا گویا اس کی زندگی تمام صفات کمالیہ سے مزین ہو گی جس کا تنیجہ یہ ہوگا کہ وہ یا تو میدان حشر میں نبیوں صدیقوں اور شہیدوں کے ساتھ ہوگا کہ جس طرح وہاں کی ہولنا کیوں کے وقت یہ تینوں طبقے رحمت الٰہی کے سایہ میں ہوں گے اسی طرح وہ شخص بھی رحمت الٰہی کی خاص پناہ میں ہوگا یا یہ کہ اسے جنت میں ان کی رفاقت کا شرف حاصل ہوگا چنانچہ اسے انبیاء کی رفاقت تو ان کی اطاعت و فرمانبرداری کی وجہ سے حاصل ہوگی صدیقوں کا ساتھ ان کی صفت خاص یعنی صدق کی موافقت کی وجہ سے ہوگا اور شہیدوں کی رفاقت کی سعادت اسے اس لئے نصیب ہوگی کہ شہداء اس شخص کے وصف صدق وامانت کی شہادت دینگے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تاجروں میں سچائی اور دیانتداری پیدا فرمائے آمین ثم آمین۔
______________________
۱؎
أخرجه الترمذي رقم (1209) في البيوع، باب ما جاء في التجار
قال الترمذي عن حديث أبي سعيد: هذا حديث حسن
______________________
(محمد نوید)
#تاجر #کاروبار

رحیم یار خان کا ایکسپورٹ کوالٹی  چونسا آم  ہوم ڈلیوری کے لیے پیکنگ کے مراحل میں ۔ مختلف شہروں سے آڈر موصول ہوئے ہیں ۔
27/06/2021

رحیم یار خان کا ایکسپورٹ کوالٹی چونسا آم ہوم ڈلیوری کے لیے پیکنگ کے مراحل میں ۔ مختلف شہروں سے آڈر موصول ہوئے ہیں ۔

مارکیٹ سے کم ریٹ پرkn95 فلٹر دستیاب ہیں۔کاہنہ نو لاہور۔03064710715  03450011161
28/05/2021

مارکیٹ سے کم ریٹ پرkn95 فلٹر دستیاب ہیں۔کاہنہ نو لاہور۔03064710715 03450011161

رمضان المبارک کا خاص تحفہ  معیار، مقداد،  اور ریٹ کی گارنٹی
22/04/2021

رمضان المبارک کا خاص تحفہ معیار، مقداد، اور ریٹ کی گارنٹی

صاف پانی  ہر گھر کی ضرورت اور بیماریوں سے پچاؤ کا اہم ذریعہ بھی ہے  70 فیصد امراض پانی صاف نہ ہونے کی وجہ سے  لاحق ہو رہ...
11/03/2021

صاف پانی ہر گھر کی ضرورت اور بیماریوں سے پچاؤ کا اہم ذریعہ بھی ہے 70 فیصد امراض پانی صاف نہ ہونے کی وجہ سے لاحق ہو رہے ہیں ۔

دیسی گھی اور میوہ جات والہ خالص سپیشل گڑ ۔۔۔ رنگ کاٹ اور دیگر کیمکل سے مکمل پاک ۔
02/03/2021

دیسی گھی اور میوہ جات والہ خالص سپیشل گڑ ۔۔۔ رنگ کاٹ اور دیگر کیمکل سے مکمل پاک ۔

13/01/2021

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Address

چوبرجی چوک
Lahore

Telephone

+923450011161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal traders And services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share