Training With Ahmad

Training With Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Training With Ahmad, Management Service, Lahore.

We provide training and consultancy services in different areas like Careers, Job Search , Interview Preparation, ISO 9001/14001/45001 Standards, Educational Success, Stress Free Exams, Quality Assurance in Higher Education, SAF/PREE/ RIPE etc

📢 جاب انٹرویو میں کامیابی کیسے؟ 📢کیا آپ بہترین ملازمت حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ 🤔کیا آپ جاب انٹرویو میں کامیاب...
05/02/2025

📢 جاب انٹرویو میں کامیابی کیسے؟ 📢

کیا آپ بہترین ملازمت حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ 🤔
کیا آپ جاب انٹرویو میں کامیابی کے راز جاننا چاہتے ہیں؟ 🎯

معروف کیریئر کوچ اور کوالٹی ایکسپرٹ، محمّد احمد کی زبردست کتاب "جاب انٹرویو میں کامیابی کیسے؟" اب آن لائن دستیاب ہے! 📚✨

یہ کتاب آپ کو جاب سرچ، کیریئر مینجمنٹ، انٹرویو پریپریشن اور پروفیشنل گروتھ کے بارے میں قیمتی مشورے دے گی۔ 🎓💼

آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں! 📲
📞 03349000453

🔖

#کتاب #جاب #انٹرویو


📖 اپنی جاب تلاش کے سفر کو آسان بنائیں—ابھی آرڈر کریں! 🚀 -

24/06/2024

گر تو خواہی باشی کہ خوش نویس
می نویس و می نویس و می نویس

۔۔۔اگر آپ کو خوش نویس بننے کی خواہش ہے تو لکھتے رہئے لکھتے رہئے لکھتے رہئے

محمّد احمد کی کتاب "جاب انٹرویو میں کامیابی کیسے" اب آن لائن  دستیاب ہے۔ آپ  03349000453 پر واٹس اپپ کر کے اپنا ارڈر بک ...
04/06/2024

محمّد احمد کی کتاب "جاب انٹرویو میں کامیابی کیسے" اب آن لائن دستیاب ہے۔ آپ 03349000453 پر واٹس اپپ کر کے اپنا ارڈر بک کر سکتے ہیں۔
کیریئر، جاب سرچ اور انٹرویو سے سے متعلقہ مکمل رہنمائی۔۔۔۔ یہ کتاب پڑھ کر آپ بھی اپنی من پسند ملازمت حاصل کر سکتے ہیں۔

Presenting my book "جاب انٹرویو میں کامیابی کیسے ?" to eminent academician & researcher, Prof Dr Asad Ulah Madni, Chairm...
04/06/2024

Presenting my book "جاب انٹرویو میں کامیابی کیسے ?" to eminent academician & researcher, Prof Dr Asad Ulah Madni, Chairman Dept. of Pharmaceutics & Director QEC at IUB Prof. Dr. M. Asadullah Madni

Conducted training session on Program Review for Effectiveness & Enhancement (PREE) for Internal QA at Meer Chakir Rind ...
29/05/2024

Conducted training session on Program Review for Effectiveness & Enhancement (PREE) for Internal QA at Meer Chakir Rind University (MCRU).

The session, held at MCRU, was graced by Vice Chancellor Prof. Dr. Mehmood Saleem, Director QEC, Controller Examination, HODs, and other notable faculty and administration members.

The training aimed to equip participants with the knowledge and skills necessary to implement effective internal quality assurance practices, enhancing the overall quality of higher education at MCRU.

In his concluding remarks, Vice Chancellor Prof. Dr. Mehmood Saleem emphasized, "Internal Quality Assurance is the starting point to achieve total quality in HEIs. It is our collective responsibility to ensure excellence in our institutions."

Few Clicks from the 3rd International Conference on Sustainable Development at KFUEIT
28/05/2024

Few Clicks from the 3rd International Conference on Sustainable Development at KFUEIT

معروف ادیبہ و مصنفہ محترمہ زارا مظہر صاحبہ کی رائے میری کتاب کے بارے میں ۔۔۔۔۔ کتاب کا نام ۔۔۔ جاب انٹرویو میں کامیابی ک...
06/05/2024

معروف ادیبہ و مصنفہ محترمہ زارا مظہر صاحبہ کی رائے میری کتاب کے بارے میں ۔۔۔۔۔

کتاب کا نام ۔۔۔ جاب انٹرویو میں کامیابی کیسے ۔۔۔۔
مصنف ۔۔۔ محمد احمد ۔۔۔
اشاعت ۔۔۔ مارچ 2024 ۔۔

جاب کے حصول اور انٹرویو میں آپ کو کامیابی کیسے مل سکتی ہے؟ یہ کتاب پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کے لئے تحفۂ خاص ہے اور محمد احمد کے برسوں کی محنت کا نچوڑ ہے ۔ آپ نے پڑھ لکھ لیا، ڈگریاں جمع کر لیں لیکن جاب کے لئے اپلائی کیسے کرنا ہے، آپ بالکل بلینک ہیں، ظاہر ہے آپ پڑھ لکھ کے نکلے ہیں، پریکٹیکل لائف کا آغاز ہے، ہزاروں منزلیں اور لاکھوں راستے ہیں اور بنا رہنمائی کے منزل کا حصول ممکن نہیں۔ یہ کتاب جاب کے حصول کی طرف بہترین اور مکمل رہنمائی کرتی ہے ۔ آپ کے لباس کا انتخاب کیسا ہو، آپکی نشت و برخاست ،آپکی گفت و شنید کیسی ہو، انٹرویو اور جاب کے دوران پیش آنے والی چھوٹی سے لیکر بڑی مشکلات تک روشنی ڈالتی ہے ۔ کتاب کے مصنف چونکہ خود ایک ایسے شعبے سے وابسطہ ہیں جہاں ان کا نوجوانوں سے براہ راست تعلق ہے اس لئے وہ تمام مشکلات اور باریکیوں پہ غائر گرفت رکھتے ہی ۔۔۔ ہمارے نوجوان پڑھ لکھ جاتے ہیں ڈگریاں لے جاتے ہیں لیکن انہیں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنا سی وی کیسے بنائیں؟ ایک طالب علم کو معلوم بھی کیسے ہو سکتا ہے۔ ہم نے دیکھ رکھا ہے کہ کچھ نوجوانوں کو ہر طرف سے جاب آفرز ہو رہی ہوتی ہیں اور کچھ کو انٹرویوز میں برسوں گذر جاتے ہیں کہیں سے ایک جھوٹی کال تک نہیں آتی ۔ سی وی اصل میں آپکے شخصی جن کو ایک بوتل میں بند کرنا ہے یا شخصیت کے دریا کو کوزے میں بند کرنے جیسا ہوتا ہے کہ کمپنی جونہی آپکی سی وی کھولے اسے لگے کہ یہ شخص میری کمپنی کے لئے بے حد سود مند ہے، آپکی سی وی ایسی ہونی چاہئے ۔۔ کامیابی کی طرف آپ کا یہ پہلا قدم ہے ۔
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ انٹرویو تک تو پہنچ جاتے ہیں لیکن آگے پھر ایک ریجیکشن آپکی منتظر ہوتی ہے اور پہلے سے زیادہ تکلیف دہ صورتِ حال بن جاتی ہے یہ کتاب آپکو ان تمام ممکنہ ناکامیوں سے بچنے کے لئے تیار کرتی ہے ۔۔ آپ نے انٹرویو دینا ہے، آپ ایک بالکل خالی سلیٹ ہیں، کتاب کو پہلے صفحے سے شروع کرتے ہیں اور آخر تک پڑھنے کے بعد جب کتاب بند کرتے ہیں تو آپ ایک پرعزم اور پر اعتماد شخصیت بن چکے ہوتے ہیں اب آپ دنیا میں کہیں بھی انٹرویو دینے کے لئے مکمل آگاہی کے ساتھ بالکل تیار ہیں یاد رہے کسی بھی جاب کا حصول بغیر انٹرویو کے ممکن نہیں ۔ کتاب ایک مکمل گائیڈ ہے جس میں ناصرف بتدریج ہیڈنگز کے ذریعے آپکو انٹرویو کے لئے تیار کیا جا رہا ہے بلکہ سی وی بنانے کی طرف بھی مکمل رہنمائی دی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ جاب میں درپیش مشکلات اور جاب پہ قائم رہنے کے لئے بھی مسلسل رہنمائی دیتی ہے میرا خیال ہے کہ اردو زبان میں اس سے پہلے اتنی جامع اور مکمل گائیڈ نہیں لکھی گئی ۔۔
میرے لئے اعزاز کی بات ہے کتاب میں میرا ایک پانچ سال قبل لکھا گیا کالم بھی شامل کیا گیا ہے ۔
مجھے یقین ہے یہ کتاب بہت سے نوجوانوں کی بہترین رہنما ثابت ہوگی ۔۔
✍ ۔۔۔۔ زارا مظہر ۔۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Training With Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share