Bismillah Studio And Sound Chunian / بسم اللہ سٹوڈیو اینڈ ساؤنڈچونیاں

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Bismillah Studio And Sound Chunian / بسم اللہ سٹوڈیو اینڈ ساؤنڈچونیاں

Bismillah Studio And Sound Chunian /  بسم اللہ سٹوڈیو اینڈ ساؤنڈچونیاں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bismillah Studio And Sound Chunian / بسم اللہ سٹوڈیو اینڈ ساؤنڈچونیاں, Business service, Lahore.
(1)

18/05/2026

لاہور سے محترم حافظ عبدالرقیب صاحب اور ولی بھائی کا چھوٹی مکھی شہد کا آرڈر پارسل ڈلیور کر دیا گیااعتماد کرنے کا بہت شکریہ ایک ہفتے میں دوسری دفعہ آرڈر الحمدللہ
Hafiz Abdul Raqib Wali Siddiqi

16/05/2026

محترم بھائی شیر افغن صاحب کاشہد کا آرڈر

16/05/2026
11/05/2026

معرکۂ حق کارواں — الہ آباد
📍 Bismillah Studio Chunian
Maarka-e-Haq Caravan — Ellahabad
Professional Coverage by Bismillah Studio Chunian
🔊 Sound
💡 Lighting
🎬 Production
📹 Event Coverage

01/05/2026

ماشاءاللہ

23/04/2026

Where sound meets perfection.
Bismillah Studio now delivers professional sound production services designed for events, recordings, and live performances.
🎤 Crystal Clear Audio
🎚️ Professional Mixing
🔊 Live Sound Setup
🎧 Studio-Level Quality
We don’t make noise — we create experience.
📍 Chunian
📞 03032124088











Your moments deserve more than just recording… they deserve CINEMA.At Bismillah Studio, we transform ordinary moments in...
23/04/2026

Your moments deserve more than just recording… they deserve CINEMA.

At Bismillah Studio, we transform ordinary moments into extraordinary visual experiences.
From high-end 4K video production to professional photography and live streaming — we deliver results that look premium and feel powerful.

Whether it’s a wedding, event, or brand shoot, our team ensures every frame tells a story.

✨ Cinematic Quality
🎥 Professional Equipment
📡 Live Streaming Available

📍 Chunian

📞 CTA:
Book your shoot today and let’s create something unforgettable.
Call/WhatsApp: 03032124088













12/04/2026

براہِ راست نشریات ملاحظہ کریں عظیم الشان عقیدۂ توحید کانفرنس سے 📡
اہلِ علم کی ایمان افروز تقاریر، اصلاحی بیانات اور روح پرور کلمات سننے کا موقع

📅 تاریخ: 12 اپریل 2026
🕋 مقام: جامع مسجد اہلحدیث شاہ والی
🕗 بعد نماز عشاء

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ثواب میں حصہ دار بنیں 🤲

08/04/2026

مدرسہ اُم القریٰ للبنات، چاہ کہارہ نزد ہیڈ 57، ضلع قصور سے براہ راست
چوتھی سالانہ تقریبِ تکمیلِ مشکوٰۃ المصابیح
آج بروز بدھ، 8 اپریل 2026 کو منعقد ہو رہی ہے۔

اس بابرکت تقریب میں معزز علمائے کرام اور خطباء حضرات شرکت فرما رہے ہیں:

✨ الداعی الی الخیر: محترم قاری عبدالغفار رحمانی صاحب (ناظم مرکز ھذا)
✨ محترم محمد یوسف پسروری صاحب
✨ محترم سیف اللہ خالد قصوری صاحب
✨ محترم قاری ہارون یاسر بگوی صاحب
✨ محترم قاری عبدالرحمٰن طور صاحب

📌 زیرِ اہتمام:
یوتھ خطبائے اسلام و مرکزی جمعیت اہلحدیث، تھانہ کنگن پور

📡 براہِ راست نشریات (Live) میں شامل ہو کر اس روح پرور تقریب کا حصہ بنیں اور دینی علم کی اس عظیم محفل سے مستفید ہوں۔

🔔 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام عام ہو۔

#مشکوٰۃ_المصابیح #تقریب #قصور #اہلحدیث

07/04/2026

جامع مسجد بیت المکرم اہلحدیث، مولاپور روڈ، الہ آباد سے براہِ راست نشریات

دوسرا ماہانہ تعلیم و تزکیہ پروگرام
بیان: محترم جناب فضیلۃ الشیخ قاری عبدالرؤف صاحب

📅 تاریخ: 7 اپریل 2026
📆 دن: منگل

📡 لائیو دیکھیں، شیئر کریں اور دوسروں تک خیر پہنچائیں۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Studio And Sound Chunian / بسم اللہ سٹوڈیو اینڈ ساؤنڈچونیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share