27/08/2026
https://www.facebook.com/photo?fbid=1067593936021960&set=a.164804172967612
نبی کریم ﷺ کی آمدِ مبارک
پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت اور ہدایت کا پیغام ہے۔ 🤍
"وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ"
"اور ہم نے آپ ﷺ🌙 ربیع الاول مبارک 🌙
کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔"
✨ ربیع الاول مبارک ✨
درود و سلام ہو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر۔ 🤲