28/09/2023
اسلام و علیکم
آپ تمام دوست احباب کو مطلع کیا جاتاہے کہ سالانہ پروگرام بسلسلہ12ربیع الاول جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بتاریخ
29ستمبر صبح 8بجے
بمقام رہائشگاہ
حاجی ارشاد احمد مصطفائی صاحب/گل نواز مصطفائی واقع گلی نمبر۔۔4۔عقب جنرل ہسپتال نزد قاری سلیم صاحب والی مسجد
محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ہے اور ناشتے کا خصوصی انتظام ہے
تمام دوست احباب کو اس با برکت پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
والسلام ،،،،،،،،