13/11/2025
لاہور: باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لعلی شاہ پختونیار کے سربراہی میں وفد کی گورنر پنجاب سردار سیلم حیدر خان سے ملاقات کے موقع پر انجمن تاجران باجوڑ لاہور کے صدر حاجی طور خان اور دیگر اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں.