25/05/2026
سولر لنک کی جانب سے تمام اہلِ اسلام، اپنے معزز کلائنٹس اور پوری پاکستانی قوم کو حج کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کے حج کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔
یہ بابرکت ایام پوری امتِ مسلمہ کے لیے رحمت، برکت، امن اور خوشحالی کا ذریعہ بنیں۔ 🤲🌙
دعا ہے کہ اللہ پاک پاکستان کو ترقی، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین
حج ہمیں صبر، قربانی، اتحاد اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔
✨ Hajj Mubarak from Team Solarlink ✨