Pharma business guidelines

Pharma business guidelines CPS
complete pharmacy solution

30/06/2023

انے واہ کاروبار نہ کریں
انے واہ کاروبار کریں گے تو کچھ ہاتھ نہیں ائے گا
کاروبار تین چیزوں کے بعد کرنا چاہیے

ایک آپ کا منفرد آئیڈیا
دوسرا ریسرچ اور پلاننگ

اور تیسری آپ کے پلاننگ کو کامیاب کرنے کے لیے تجربہ کار ٹیم
ہمارے ہاں اج کل ایک تکا بڑا عروج پر ہے
کہ کسی بھی برانڈ کا بورڈ لگا کر ہم کاروبار چلا لیں گے
آپ کا ٹائم اور پیسہ بہت قیمتی ہے مذاق نہیں ہے
اپنا پیسہ دیمک سے بچائیں
فرنچائز نہیں برانڈ بنائیں
ہمارے ایکسپرٹ کاروبار کروانے کے ساتھ کاروبار سکھاتے بھی ہیں

آج ہی اپنے چلتے ہوئے کاروبار کو بہتر کریں یا نیا کاروبار کریں
ہماری ٹیم ہر قدم پر اپ کی رہنمائی کرے گی
Complete pharmacy solutions
Contact us
03084116004

Pharma business guidelines
19/06/2023

Pharma business guidelines

آپ بھی کر سکتے ہیں فارمیسی کے کاروبار میں محفوظ سرمایہ داری
16/06/2023

آپ بھی کر سکتے ہیں
فارمیسی کے کاروبار میں محفوظ سرمایہ داری

11/06/2023

کیا آپ اپنی فارمیسی سیل کرنا چاہتے ہیں
کیا فارمیسی کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں
کیا آپ اپنی چلتی ہوئی فارمیسی کی سیل اور پرافٹ کو بہتر کرنا چاہتے ہیں
کیا پروفیشنل ٹیم سے اپنی برانچ کا آڈٹ کروانا چاہتے ہیں
کسی بھی پریشانی کے حل کے لیے
ہماری پروفیشنل ٹیم سے فری مشورہ کر سکتے ہیں
جس میں ہم آپ کو بتائیں
آپ کی لوکیشن کی سیل کی فزیبلٹی
آپ کی لوکیشن کا ماہانہ خرچہ
آپ کی لوکیشن کا پرافٹ
کم پیسوں میں فارمیسی کی تیاری
بہترین طریقے سے فارمیسی کی سیٹنگ او ڈیزائن
فارمیسی ‏سٹاف ہائرنگ
بہترین طریقے سے پہلی پرچیز

تو آج ہی رابطہ کریں
Contact #
Rana naeem
Pharmacy buissness expert
Team CPS

11/06/2023

Lahore ya gujranwala sy koi b bhai pharma se related koi b stock sale karna chata he to hamari team k sath rabta kar sakta he
Contact
03084116004

28/05/2023
Our latest Audit is conducted at Gujranwala  If you need Audit at your Pharmacy/Medical Store Contact with us.Call or Wh...
28/05/2023

Our latest Audit is conducted at Gujranwala
If you need Audit at your Pharmacy/Medical Store Contact with us.
Call or WhatsApp 03084116004

26/05/2023

ہم فیل ہوی فارمیسیوں کو مہینوں میں منافع بخش کیسے بناتے ہیں؟

✅ضروری سٹاک میں اضافہ کر کے
✅ڈیڈ اور ایکسیس سٹاک نکال کے

✅ ایریا وائز کنزیومر پڑوڈکٹس (Consumer Products) کو فارمیسی میں متعارف کروا کر

✅ پرچیز مارجن کو بہتر کر کے

✅ ہوم ڈلیوری کی سہولت دے کر

✅ کسٹمر سروس کو بہتر کر کے

✅ دکانوں کے Interior Design کو بہتر کر کے

✅ دکانوں کے سٹاف کی ٹریننگ اور تربیت کو بہتر کر کے

✅ مینجمنٹ کنٹرولز (Management Controls) کو بہتر کر کے

✅ دکان کے گرد و نواح میں موجود ڈاکٹرز کے ساتھ بہتر تعلق بنا کر

✅کم پیسوں میں بہترین مارکیٹنگ کر کے

آج ہی ہم سے رابطہ کریں…

☎️ 03084116004

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pharma business guidelines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share