HR Xpert

HR Xpert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HR Xpert, Management Service, DHA, Lahore.

HR training, administration trainings, corporate training, engineering trainings, technology trainings and much more for new careers and career upgradation in Pakistan and international market.

22/11/2022

on the lighter note

آپ ملازمت ڈھونڈ رہے ہیں اور آپ کو ملازمت نہیں مل رہی ، بہت ساری جگہوں پر سی وی بھیجتے ہیں لیکن جواب نہیں آتا، آپ نے کبھی...
30/08/2021

آپ ملازمت ڈھونڈ رہے ہیں اور آپ کو ملازمت نہیں مل رہی ، بہت ساری جگہوں پر سی وی بھیجتے ہیں لیکن جواب نہیں آتا، آپ نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ کیریر اور مستقبل بنانے کے لئے لیے ڈگری اور ایجوکیشن کا ہونا کافی نہیں ہوتا۔اور بھی بہت سارے فیکڑز ہوتے ہیں جو انڈسٹری اور کارپوریٹ دنیا ملحوظ خاطر رکھتی ہے۔ دراصل بات یہ ہے کہ جو ایجوکیشن اور ڈگری آپ کے پاس ہے صرف وہ اس کارپوریٹ سیکٹر اور انڈسٹری کی ضرورت کو پورا نہیں کرتی ساتھ ساتھ کچھ سکلز ، مہارت اور ٹریننگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کی اہمیت ایجوکیشن سے زیادہ ہوتی جا رہی ہے ،ڈگری اور ایجوکیشن آپ کے لئے صرف انٹری ٹکٹ کی مانند ہے آگے کی لڑائی آپ نے اپنے سکلز اور قابلیت کی بنیاد پر جیتنی ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ آپ ہی اپنے مستقبل کے انچارج ہیں ۔آج ہی اپنے آپ کو اب گریڈ کریں کریں انڈسٹری اور کارپوریٹ سیکٹر کی ضرورت کے مطابق اپنے آپ کو تیار کریں پھر آپ کو نوکری ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں رہی گی کیونکہ نوکری آپ کو ڈھونڈنا شروع کر دے گی۔ یہی ایک واحد حل ہے بصورت دیگر وقت ہی ایک قیمتی سرمایہ ہے جو آپ کے پاس ہے اسے ضائع ہونے سے بچائیں۔
So what are you waiting for? Join us now for best professional job oriented trainings and make your career with us.

For more information
Call +92-300-4336502
WhatsApp +92 331 4081886
Email
[email protected]
www.careers360.com.pk
LinkedIn
https://www.linkedin.com/company/careers360-engineers
Facebook link
https://www.facebook.com/careersengineers/

06/06/2021

Address

DHA
Lahore

Telephone

+923314081886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HR Xpert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HR Xpert:

Share