14/12/2023
یہ دنیا فانی ہے ۔ ظلم نہ کریں ، اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں اور فرعون نہ بنیں 🙏🙏😢😢
اللہ تعالی سے دعا گو ہوں عمل صالحہ کی توفیق عطافرمائے امین پوری امت کو
اور اس ویڈیو سے سبق حاصل کر نے کی توفیق عطافرمائے امین