30/01/2026
🇹🇷 فوری ضرورت برائے ترکی 🇹🇷
👈 پرمیشن نمبر 3741634
👈ایلومینیم ہلپر
👈🏻 تنخواہ 28000 لیرا
عمر کی حد *18 سے 38
ڈیوٹی 9 گھنٹے،+ اوور ٹائم فوڈ اور رہائش کمپنی فراہم کرے گی
ایمبیسی کی فیس 55000 روپے، الگ سے ہے جو امیدوار خود ادا کرے گا ۔ اور یہ فیس کسی بھی صورت ناقابل واپسی ہے۔ میڈیکل امیدوار خود ادا کرے گا.
ریجیکشن کی صورت میں کوئی کٹوتی نہیں ہے
رابطہ
03000044984
قصواہ مین پاور لاہور