RDL Marriage Consultants

RDL Marriage Consultants Looking for a life partner for yourself or your children?Avail our services, Get an appointment now!

15/09/2025
12/09/2025

محترم طاہر صدیقی صاحب کےدیرینہ دوست رب نوازخان صاحب وفات پا گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح دس بجے گھو ئیکی (سیالکوٹ) میں ادا کی جائے گی۔دعاؤں کی درخواست ھے۔

10/09/2025

"TMC"
The Marriage Consultants at their best.

10/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

17/08/2025

یہ جنوری 2025 کی بات ھے ،لاہور کے ایک معزز گھرانے نے اپنی بیٹی ساجدہ کا رشتہ تلاش کرنے کے لیے میری خدمات حاصل کیں۔ کافی مشاورت اور محنت کے بعد میں نے ساجدہ کا رشتہ شاھد کے ساتھ کرایا۔ دونوں فیملیز خوش تھیں اور بات چیت کے ابتدائی مراحل بہت اچھے گزرے۔

لیکن شادی سے چند ہفتے پہلے اچانک صورتحال بدل گئی۔ ساجدہ نے اپنی امی کو بتایا کہ:

> “شاھد اتنا مصروف رہتا ہے، مجھے تو لگتا ہے کہ اسے میری پروا ہی نہیں۔ فون بھی دیر سے اٹھاتا ہے اور مختصر بات کرتا ہے۔”

دوسری طرف شاھد اپنے دوست سے شکایت کر رہا تھا:

> “یار، ساجدہ بہت زیادہ ناراض ہو جاتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی بات پر شک کرنے لگتی ہے۔ مجھے ڈر ہے کہ آگے چل کر یہ مسائل بڑے نہ ہو جائیں۔”

یوں لگ رہا تھا کہ یہ خوبصورت رشتہ ٹوٹنے والا ہے۔ دونوں خاندان پریشان تھے اور انہوں نے دوبارہ مجھے فون کیا۔

میں نے شاھد اور ساجدہ دونوں سے الگ الگ بات کی۔ پھر میں نے دونوں کو آمنے سامنے بٹھایا۔
میں نے ساجدہ سے کہا:

> “شاھد کی مصروفیت اس کی لاپرواہی نہیں ہے، بلکہ اس کی ذمہ داری ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ مستقبل میں آپ کے لیے ایک اچھی زندگی بنا سکے۔”

پھر میں نے شاھد سے کہا:

> “ساجدہ کا شک کرنا دراصل اس کی محبت اور حساسیت ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ آپ اسے اپنی ترجیح سمجھیں اور کبھی کبھی صرف ایک میسج بھی اس کے دل کو مطمئن کر سکتا ہے۔”

دونوں نے ایک دوسرے کی بات سنی اور پہلی بار سمجھا کہ اصل مسئلہ بدگمانی ہے، نہ کہ رویہ۔ میں نے انہیں یہ مشورہ دیا کہ روزانہ صرف 10 منٹ ایک دوسرے سے دل کی بات کریں، چاہے مصروفیت کتنی بھی ہو۔

چند دنوں بعد شاھد اور ساجدہ دونوں نے مجھے خوشخبری دی کہ اب ان کی بات چیت پہلے سے زیادہ اچھی ہے۔ رشتہ نہ صرف بچ گیا بلکہ مزید مضبوط ہو گیا۔

آخر میں ساجدہ نے مسکرا کر کہا:

> “اگر آپ نہ ہوتے تو ہم اپنی نادانی سے ایک اچھا رشتہ ختم کر بیٹھتے۔”

اور شاھد نے ہنستے ہوئے کہا:

> “میرج کاؤنسلر کا اصل کمال یہی ہے کہ وہ چھوٹی سی غلط فہمی کو بڑی مصیبت بننے سے پہلے ختم کر دیتا ہے۔” الحمدللہ،
اللہ نے مجھے سرخرو فرمایا۔
فیملی پرائیویسی کی وجہ سے فرضی نام استعمال کیے گئے ہیں۔
محمد آصف، آر ڈی ایل میرج
03454072572کنسلٹنٹس، لاہور۔

14/08/2025

🇵🇰 Marriage Consultant Muhammad Asif from Lahore
Let’s celebrate the spirit of freedom and the dreams of a brighter tomorrow. Pakistan Zindabad! Happy Independence Day!
— Muhammad Asif| 📞 +92 345 4072572

30/07/2025

گھر کا زیر استعمال سامان ڈسپنسر سنگل بینز یوپی ایس و دیگر برائے فروخت ھے۔رابطہ 03116653738

17/07/2025

Marriage Consultancy
میں رجسٹریشن چارجز لینے کی وجوہات :

1. سروس کی سنجیدگی کا اظہار

رجسٹریشن چارجز لینے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ صرف سنجیدہ اور مخلص افراد ہی سروس سے فائدہ اٹھائیں، جو واقعی شادی کے لیے سنجیدہ ہوں۔

2. وقت اور وسائل کی قدر

ہر کلائنٹ پر وقت، تحقیق، اور مشورے کی صورت میں محنت کی جاتی ہے۔ رجسٹریشن فیس اس محنت اور وقت کا کچھ حصہ پورا کرتی ہے۔

3. ڈیٹا کی تصدیق اور ریکارڈ مینجمنٹ

کلائنٹس کا ڈیٹا محفوظ رکھنے، تصدیق کرنے اور ترتیب دینے کے لیے عملے اور سسٹمز کی ضرورت ہوتی ہے، جس کا خرچ رجسٹریشن فیس سے پورا ہوتا ہے۔

4. فراڈ سے بچاؤ

رجسٹریشن چارجز کی وجہ سے غیر سنجیدہ یا مشکوک افراد کا داخلہ کم ہوتا ہے، جس سے اعتماد بحال رہتا ہے۔

5. معیاری سروس کی فراہمی

فیس کی مدد سے ادارہ اپنی سروس کو مزید بہتر، محفوظ اور پیشہ ورانہ رکھ سکتا ہے، جیسے کہ ویریفائیڈ پروفائلز، پرائیویسی، اور کسٹمر سپورٹ وغیرہ وغیرہ۔
دعا گو:
آر۔ڈی۔ایل میرج کنسلٹنٹس، لاہور، پاکستان۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5Phtk1HsppzVs71q2H
03454072572

17/07/2025

🔗 مزید بہترین رشتے دیکھنے اور رابطے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:
👉 یہاں کلک کریں اور ہمارا چینل جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5Phtk1HsppzVs71q2H
📌 RDL Marriage Consultants
– آپ کا بھروسے مند رشتہ کنسلٹنٹ
WhatsApp 03454072572

Please Scane this QR code and follow our WhatsApp channel for searching best proposals.
17/07/2025

Please Scane this QR code and follow our WhatsApp channel for searching best proposals.

05/07/2025

ضروری نوٹ
احترام محرم میں 9 اور 10 محرم کام بند رہے گا۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RDL Marriage Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share