Sher Jawan

24/08/2026

🔥 دھرنے کا آج نواں دن — عزم برقرار، حوصلے بلند! 🔥

ہُوکا کرے کڑکڑ، چِلَم کرے چٹّلائی،
حکومت نے پٹرول، گیس، بجلی کاٹ نہ کیتی، اِن دی شامت آئی! ✊🔥

عوام کا واضح مطالبہ:
⛽ پٹرول کی قیمت کم کرو!
⚡ بجلی کی قیمت کم کرو!
🔥 گیس کی قیمت کم کرو!

دھرنے میں موجود عوام پُرعزم اور پُرجوش ہیں اور امیرِ جماعت کی کال کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد کے لیے تیاری مکمل ہے! 💪🇵🇰

24/08/2026

🔥 دھرنے کا آج نواں دن! 🔥

مختاریا، گل سیدھی سیدھی اے! ✊
پٹی گھٹاؤ، بجلی دیاں قیمتیں گھٹاؤ، پٹرول سستا کرو، گیس سستی کرو، روٹی دیاں قیمتیں گھٹاؤ! 📢

عوام کا معاشی بوجھ کم کرو، مطالبات تسلیم کرو!
جدوجہد جاری ہے، آواز بلند ہے! 🔥✊

#پاکستان

23/08/2026

🔥 دھرنے کا آٹھواں روز! 🔥

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں شیر جوان میدانِ عمل میں موجود ہیں۔ 🦁✊
نعروں کی گونج سے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کی دیواریں ہل رہی ہیں! 📢🔥

📢 تیز ہو، تیز ہو، جذبۂ جہاد تیز ہو! ✊🔥

عوام کا دوٹوک مطالبہ:
⛽ پٹرول سستا کرو!
💡 بجلی سستی کرو!
🔥 گیس سستی کرو!

یہ جدوجہد جاری رہے گی، عوام کے مطالبات ماننے ہوں گے! ✊🇵🇰

#پاکستان

23/08/2026

تمام راستے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کی طرف ہیں! 🚧
پیٹرول سستا کرو، بجلی سستی کرو، اور گیس سستی کرو! ⛽⚡🔥
ورنہ "دامادم مست قلندر" کے لیے تیار رہو! ✊

23/08/2026

✊ یہ صرف جماعتِ اسلامی کا مسئلہ نہیں، پچیس کروڑ عوام کا مقدمہ ہے! 🇵🇰

گھروں میں بیٹھے ساتھی، بہنیں، بھائی اور بزرگ اس تحریک کا حصہ بنیں۔
📢 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، کمنٹ کریں اور اپنے دوستوں تک پہنچائیں۔

🔥 آپ کی ایک شیئر، ایک کمنٹ اور ایک آواز اس پیغام کو لاکھوں لوگوں تک پہنچا سکتی ہے۔

#پاکستان

22/08/2026

🔥🏏 دھرنا بھی ہوگا، کرکٹ بھی ہوگی، ورزش بھی ہوگی — اور جدوجہد بھی جاری رہے گی! 💪🇵🇰

جماعتِ اسلامی کے سینئر رہنما عدنان ملک آج وزیرِاعلیٰ ہاؤس کے باہر نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے بھی پُرعزم ہیں۔ 🏏✊ نوجوانوں کا عزم واضح ہے:

⛽ پٹرول کی قیمت کم ہوگی
⚡ بجلی کی قیمت کم ہوگی
🔥 گیس کی قیمت کم ہوگی
🇵🇰 عوام کے حقوق کی جنگ جاری رہے گی!

ان شاء اللہ جب امیر جماعت اسلام آباد کے لیے کال دیں گے تو لاہور کے نوجوان ہزاروں کی تعداد میں اسلام آباد کا رخ کریں گے اور 25 کروڑ عوام کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑیں گے۔ ✊🔥

نوجوان پُرعزم، عوام پُرعزم — جدوجہد جاری رہے گی! 🇵🇰💚

ُرعزم

22/08/2026

🔥 لاہور سے اسلام آباد تک عوامی قافلہ! ✊

نوجوان پورے عزم کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے۔
پیٹرول لیوی ختم کرو، بجلی اور گیس سستی کرو!
عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند ہوگی—دمادم مست قلندر! 🔥✊

#پاکستان #لاہور

22/08/2026

✊🔥 دھرنے کا ساتواں روز — خواتین کا پُرجوش قافلہ! 🛵👩‍🦰

دھرنے کے ساتویں روز خواتین کی بڑی تعداد نے سکوٹیوں پر سوار ہو کر پُرجوش ریلی کی صورت میں دھرنے میں شرکت کی۔ 🛵🔥
یہ خواتین اپنے حق، اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور عوامی ریلیف کے لیے میدانِ عمل میں موجود ہیں۔ ✊🇵🇰

📢 جینا ہوگا، مرنا ہوگا، دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!
📢 عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی!

#پاکستان e Islami

22/08/2026

🔥 کمیٹیاں، کمیٹیاں بنانے کا وقت گزر چکا! 🔥

اب عوام کو عملی ریلیف چاہیے! 📢

⛽ پٹرول کی قیمت 225 روپے کرو
⚡ بجلی کی قیمت کم کرو
🔥 گیس کی قیمت کم کرو

عوام مزید مہنگائی کا بوجھ برداشت نہیں کرے گی۔ ✊
مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پھر دم دم مست قلندر کا انتظار کرو! 🔥

#پاکستان

Address

Nawabi Dera, Gulshan Ravi
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Jawan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share