25/09/2026
لمپی اسکن ڈیزیز سے بچاؤ کے لیے بروقت احتیاط اور آگاہی نہایت ضروری ہے۔
مویشی پال حضرات اپنے جانوروں کی صحت پر نظر رکھ کر اور ضروری حفاظتی اقدامات اپنا کر بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
بیماری کا شبہ ہونے پر فوری طور پر ویٹرنری ڈاکٹر سے رجوع کریں اور متعلقہ لائیو اسٹاک حکام کو اطلاع دیں۔
صحت مند مویشی، محفوظ منڈیاں۔