27/05/2026
🌙✨ *میـزان ٹریڈرز کی جانب سے عید الاضحیٰ مبارک* ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں، امن اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔
🐐 *عید الاضحیٰ مبارک* 🐐
*میـزان ٹریڈرز*
📱 *Mobile Accessories Wholesaler*
*“Spice Up Your Device”*