02/06/2021
اوریفلیم دراصل ہے کیا؟؟
اس میں انویسٹمنٹ نہیں ہے۔۔
۔۔
1967 میں اوریفلیم کا اسٹارٹ ہوا۔۔۔
الحَمْدُ ِلله اوریفلیم کو55سال کا تجربہ ہے۔۔۔
اوریفلیم direct sell کمپنی ہے۔۔۔
*Direct sell kiya hota hai*
direct sell ایسا سسٹم ہوتا ہے
جس میں پروڈکٹ person to person ڈسٹری بیوٹ کی جاتی ہیں۔۔۔
Direct sell
جس میں کوٸی ڈیلر نہیں
یعنی ہماری پراڈکٹس مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔۔
اور اسکا benifit کمپنی ڈاٸریکٹلی consumer کو دیتی ہے۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ یہ کمپنی تیزی سے Grow کر رہی ہے۔۔۔
اوریفلیم
yearly 1% to 11%
گرو کر رہی ہے۔۔
اس وقت پوری دنیا میں Direct sell انڈسٹری کے ساتھ 103 ملین consultant ہیں۔۔۔
جس میں سے 3 ملین consultant اوریفلیم کے ساتھ وابستہ ہیں۔۔
کیونکہ اوریفلم ہمیں offer کرتاہے
*Look great*
*Make Money*
*Have fun*
اوریفلیم کو جواٸن کرکے یقین جانٸیے آپ اپنے مساٸل نہ صرف حل کرسکتے بلکہ اپنے سارے خوابوں کو پورا بھی کرسکتے ہیں۔۔۔
آپ وومن ہیں باہر نہیں نکل سکتیں۔۔ لیکن خود پہ بھروسہ ہیں کچھ کرسکتی ہیں۔۔
آپ سٹوڈنٹس ہیں ۔۔ ہاٶس واٸف ہیں جاب لیس ہیں یا کچھ بھی ۔۔
اوریفلیم میں ارننگ کرسکتی ہیں اپنی محنت سے ایفرٹ سے۔۔
آٸیے اور ایک قدم ضرور بڑھاٸیے۔۔۔
اپنے دوستو کو انواٸیٹ اور مینشن ضرور کریں۔۔😍