Mahir Chartered Consultancy

Mahir Chartered Consultancy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahir Chartered Consultancy, Business consultant, P-36 Paradise Floor, Siddique Trade Center, Gulberg, Lahore.

Accounting & Bookkeeping Services | Audit & Assurance Services | Tax Returns Filing | Business Registration With FBR & SECP | HR & Payroll Services | Financial Statement Preparation | Business Consultancy | Feasibility Study & Report | PRO Services

انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کے سیکشن 114 کے تحت و ہ تمام افراد جو 500 مربع گز سے زیادہ کا گھر یا 1000 سی سی یا اس سے زیادہ  ...
19/08/2026

انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کے سیکشن 114 کے تحت و ہ تمام افراد جو 500 مربع گز سے زیادہ کا گھر یا 1000 سی سی یا اس سے زیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ ایسے افراد جن کاسالانہ کمرشل بجلی کا بل 5 لاکھ( 500,000) سے زائد ہو یا وہ افراد جن کی کاروباری آمدنی ٹیکس سال میں چار لاکھ(400,000) سے تجاوز کر جائے وہ بھی اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے پابند ہیں۔ چھ لاکھ (600,000)سے زائد آمدنی والے تنخواہ دار افراد کے لئے لازم ہے کہ وہ اپنے سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں۔

𝐌𝐚𝐡𝐢𝐫 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐜𝐲 Tax experts are here for your Help
We will file your taxes at discounted prices.

𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝙪𝙨 𝙖𝙩:

𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩/Call: 𝟎𝟑𝟏𝟓 𝟔𝟕𝟎𝟒 𝟕𝟖𝟔
𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥: 𝐈𝐧𝐟𝐨@𝐦𝐚𝐡𝐢𝐫𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐜𝐲.𝐜𝐨𝐦
𝐖𝐞𝐛: 𝐰𝐰𝐰.𝐦𝐚𝐡𝐢𝐫𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐜𝐲.𝐜𝐨𝐦

𝙈𝘾 𝘼𝘾𝘾𝙊𝙐𝙉𝙏𝘼𝙉𝙏 & 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝙏𝙎

Google has formally established its presence in Pakistan with the opening of a new office in Islamabad, deepening its en...
18/08/2026

Google has formally established its presence in Pakistan with the opening of a new office in Islamabad, deepening its engagement with the country after more than a decade of activity.

The company said its work has contributed more than Rs3.9 trillion to Pakistan’s economy and supported over 960,000 jobs. Google also outlined plans to back Pakistan’s $30 billion IT export target.

27/07/2026

‏ٹیلی نار ہیڈ آفس کی نام پلیٹ اتار دی گئی — پاکستان میں ایک دور کا اختتام

‏ٹیلی نار پاکستان کا سفر اپریل 2004 میں شروع ہوا، جب ناروے کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹیلی نار گروپ نے پاکستان میں جی ایس ایم موبائل سروس کا لائسنس 291 ملین ڈالر میں حاصل کیا۔ 15 مارچ 2005 کو اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی سے باقاعدہ کمرشل سروسز شروع کی گئیں، جبکہ چند ہی دن بعد لاہور، فیصل آباد، حیدرآباد اور کراچی تا حیدرآباد ہائی وے تک نیٹ ورک کو وسعت دے دی گئی۔

‏2006 میں نوجوانوں کے لیے ڈی جوس متعارف کرایا گیا۔ 2009 میں ٹیلی نار پاکستان اور تعمیر مائیکروفنانس بینک نے مشترکہ طور پر ایزی پیسہ شروع کیا، جسے پاکستان کی پہلی برانچ لیس موبائل منی ٹرانسفر سروس قرار دیا جاتا ہے۔ ایزی پیسہ نے رقم بھیجنے، بل ادا کرنے اور مالیاتی خدمات تک رسائی کا طریقہ بدل دیا، خصوصاً ان لوگوں کے لیے جن کے پاس روایتی بینک اکاؤنٹ موجود نہیں تھا۔

‏یہ کہنا تکنیکی طور پر درست نہیں کہ ٹیلی نار نے ان تمام ٹیکنالوجیز کو خود “ایجاد” کیا، البتہ کمپنی نے پاکستان میں متعدد ڈیجیٹل خدمات کو پہلی مرتبہ یا بڑے پیمانے پر متعارف کرانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان میں ایزی پیسہ، موبائل زرعی معلومات، محفوظ انٹرنیٹ آگاہی، معذور افراد کے لیے اوپن مائنڈ پروگرام، بچوں کی ڈیجیٹل برتھ رجسٹریشن، خواتین کسانوں کے لیے خوشحال آنگن، نوجوان کاروباروں کے لیے ٹیلی نار ویلاسٹی اور دور دراز علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ کی توسیع شامل ہیں۔

‏2014 میں ٹیلی نار نے پاکستان میں 3G سروسز شروع کیں۔ 2015 میں کنیکٹڈ ڈیوائس منصوبے کے ذریعے انٹرنیٹ آف تھنگز پر کام کیا، جبکہ خوشحال زمیندار کے ذریعے کسانوں کو مقامی موسم، فصلوں، مویشیوں، منڈی اور زرعی مشوروں کی معلومات فراہم کی گئیں۔ 2016 میں پاکستانی اسٹارٹ اپس کے لیے ٹیلی نار ویلاسٹی پروگرام شروع ہوا اور 2017 میں یونیسیف اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ڈیجیٹل برتھ رجسٹریشن منصوبے کو آگے بڑھایا گیا۔

‏ٹیلی نار کے سرکاری تاریخی ریکارڈ کے مطابق کمپنی 2019 میں پاکستان میں VoLTE فعال کرنے والی پہلی موبائل آپریٹر بنی، گلگت بلتستان میں 4G سروس شروع کی اور پاکستان کا پہلا Narrowband Internet of Things یعنی NB-IoT نیٹ ورک متعارف کرایا۔ بعد میں ہنزہ جیسے دور دراز علاقوں تک 4G پہنچایا اور پاکستان کا تیز ترین 5G ٹرائل کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔

‏اپنے عروج پر ٹیلی نار پاکستان نے کروڑوں صارفین کو موبائل اور ڈیجیٹل خدمات فراہم کیں۔ کمپنی کے مطابق اس کا نیٹ ورک ملک کی 80 فیصد سے زائد آبادی تک پہنچا اور اس کے صارفین کی تعداد 42 ملین سے زیادہ رہی۔ ٹیلی نار نے شہری علاقوں کے ساتھ دیہی، پہاڑی اور کم سہولیات والے علاقوں میں بھی رابطے اور مالیاتی شمولیت کو فروغ دینے میں کردار ادا کیا۔

‏دسمبر 2023 میں PTCL نے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کے 100 فیصد حصص خریدنے کا معاہدہ کیا، جس میں ٹیلی نار پاکستان کی انٹرپرائز ویلیو 108 ارب روپے مقرر کی گئی۔ تمام قانونی اور ریگولیٹری مراحل مکمل ہونے کے بعد 31 دسمبر 2025 کو ٹیلی نار گروپ نے ٹیلی نار پاکستان کی فروخت باضابطہ طور پر مکمل کردی۔

‏جولائی 2026 میں ٹیلی نار پاکستان کو پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ یعنی PTML، آپریٹنگ بطور Ufone 5G میں باضابطہ طور پر ضم کردیا گیا۔ اس انضمام کے بعد ٹیلی نار پاکستان کی الگ قانونی شناخت ختم ہوگئی اور اس کے نیٹ ورک، انفراسٹرکچر، صارفین اور آپریشنز نئے مشترکہ ادارے کا حصہ بن گئے۔

‏آج ہیڈ آفس سے ٹیلی نار کی نام پلیٹ اتارنے کا یہ منظر صرف ایک بورڈ ہٹانے کا منظر نہیں، بلکہ پاکستان کی ٹیلی کام تاریخ کے ایک بڑے باب کے اختتام کی علامت ہے۔

‏دو دہائیوں سے زائد عرصے میں ٹیلی نار نے لاکھوں لوگوں کو پہلی موبائل کال، پہلا انٹرنیٹ کنکشن، رقم کی پہلی ڈیجیٹل منتقلی اور دنیا سے رابطے کی بے شمار یادیں دیں۔

‏الوداع ٹیلی نار پاکستان۔
‏آپ کا نام ختم ہوسکتا ہے، لیکن آپ سے وابستہ یادیں پاکستان کی ٹیلی کام تاریخ کا حصہ رہیں گی۔

Spain are   Champions. 🏆
19/07/2026

Spain are Champions. 🏆

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے زمین کے خرید و فروخت پر لگنے والے چالان اور فیس کا چارٹ جاری کر دیا ہے-
08/07/2026

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے زمین کے خرید و فروخت پر لگنے والے چالان اور فیس کا چارٹ جاری کر دیا ہے-

24/06/2026

یکم جولائی 2026 سے "لیٹ فائلر" کی کیٹیگری ختم ہو جائے گی اور صرف دو کیٹیگریاں باقی رہ جائیں گی:

✅ فائلر
❌ نان فائلر

اگر کوئی شخص مقررہ تاریخ (Due Date) گزرنے کے بعد فائلر بننا چاہے تو اسے گوشوارے کے ساتھ اضافی رقم ( ATL Surcharge) جمع کروانا ہوگی:

🔹 فردِ واحد (Individual) : 25,000 روپے
🔹 شراکتی کاروبار (AOP/Firm) : 50,000 روپے
🔹 کمپنی : 100,000 روپے

یعنی مقررہ تاریخ کے بعد فائلر بننے کی صورت میں مذکورہ رقم ادا کرنے کے بعد ہی فعال ٹیکس دہندہ (Filer) کا درجہ حاصل کیا جا سکے گا۔

📢 پاکستان کے ریل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکسز میں بڑا ریلیفThe Government of Pakistan has announced a 𝟓𝟎% 𝐫𝐞𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐅𝐁𝐑 𝐩𝐫𝐨𝐩...
21/06/2026

📢 پاکستان کے ریل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکسز میں بڑا ریلیف

The Government of Pakistan has announced a 𝟓𝟎% 𝐫𝐞𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐅𝐁𝐑 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐭𝐚𝐱𝐞𝐬, effective 𝟏𝐬𝐭 𝐉𝐮𝐥𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟔.

🏡 This major tax cut is expected to boost property transactions, increase investor confidence, and create new opportunities in the real estate market.

حکومت ‏پاکستان نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لئے فکسڈ ٹیکس سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 20 کروڑ یا اس سے کم سالانہ فر...
05/06/2026

حکومت ‏پاکستان نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لئے فکسڈ ٹیکس سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 20 کروڑ یا اس سے کم سالانہ فروخت والے دکاندار اس سکیم کا حصہ بن سکتے ہیں جس کے تحت دکاندار اپنی آمدن پر ایک فیصد فکسڈ ٹیکس ادا کریں گے۔ دکاندار ودہولڈنگ ٹیکس بھی ایڈجسٹ کر اسکیں گے البتہ یہ شرط لاگو ہوگی کہ گوشوارہ جمع کراتے وقت کم از کم 25 ہزار روپے نقد جمع کرانے ہوں گے۔

سکیم کا حصہ بننے والے دکاندار کو ایف بی آر کی طرف سے رجسٹریشن پلیٹ ملے گی جو وہ اپنی دکان کے باہر آویزاں کرے گا۔ اس پلیٹ کی موجودگی میں کوئی ٹیکس اہلکار جانچ پڑتال کے لیے دکان میں داخل نہیں ہوسکے گا۔

پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤں ختم ۔ آج سے تمام کاروبار دکان مارکیٹ یکم جون تک کھلے رہیں گے
15/05/2026

پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤں ختم ۔ آج سے تمام کاروبار دکان مارکیٹ یکم جون تک کھلے رہیں گے

Today, April 28, we observe World Day for Safety and Health at Work.At Mahir Constituency , the safety and well-being of...
28/04/2026

Today, April 28, we observe World Day for Safety and Health at Work.

At Mahir Constituency , the safety and well-being of our team remain our top priority. We continue to foster a culture where safe practices protect every individual and contribute to a stronger, more secure tomorrow.
Thank you to all our team for your commitment to workplace safety.

Safe today. Secure tomorrow.

Address

P-36 Paradise Floor, Siddique Trade Center, Gulberg
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923156704786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahir Chartered Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahir Chartered Consultancy:

Shortcuts

Share