Best Care Natural

Best Care Natural Healthy and wealthy life... lets fly together

16/05/2023
Best Care Natural Sponsored Dear Cricket championshipWe Proud to work on the healthier side of society    .
16/05/2023

Best Care Natural Sponsored Dear Cricket championship
We Proud to work on the healthier side of society

.

25/12/2022

تمام اہل ایمان کو حضرت عیسی علیہ السلام کا یوم پیدائش مبارک ہو۔

اللہ کا پیغام حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا، حضرت عیسی علیہ السلام سے ہوتے ہوئے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ختم ہوا۔

یاد رہے جب مشرکین مکہ نے مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کردی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو عیسائی بادشاہ نجاشی کے پاس جاکر پناہ حاصل کرنے کیلئے بھیجا تھا۔

نوٹ: ہر انتہا پسند بندے کو اس پیج پر مذہبی منافرت پھیلانے پر مستقل بلاک کردیا جاتا ہے۔

11/09/2022
22/08/2022

BCN TRAINING DEPARTMENT is inviting you to a scheduled Zoom meeting.

Topic: Affiliate marketing Training
Time:
*Aug 22, 2022 03:00 PM Asia/Karachi*

Join Zoom Meeting
https://us05web.zoom.us/j/86114668533?pwd=ZXNWMGV4MWJpMHhPdVEyV0o1SlFXZz09

Meeting ID: 861 1466 8533
Passcode: 9uGKKK

Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution used around the world in board, confer...

21/08/2022

مسخرے (clown) پر آپ اعتراض نہیں کرسکتے کہ وہ مسخرہ کیوں ہے۔ وہ تمسخر کیوں اڑاتا ہے۔ یہ اس کا پیشہ پے۔

اپنے آپ سے سوال پوچھو کہ آپ مسخرے کی محفل میں کیوں گئے ہو۔ آپ تھیٹر یا سرکس میں کیوں گئے ہو۔ نکل جاو وہاں سے۔

اگر آپ کے حالات برے ہیں تو حالات پر اعتراض نہ کریں۔ وہاں سے نکلنے کی حکمت عملی بنائیں۔

اگر کسی ملک پر 75 سال سے غربت ہے تو وہ خود ذمہ دار ہے۔
اگر کسی خاندان میں 10 سال سے غربت ہے تو وہ خود ذمہ دار ہے۔
اگر کسی فرد کی 5 سال میں حالت نہیں بدلی تو ذمہ داری لے۔

ایکشن لیں۔ فوری لیں

اس پیج پر آپ کو کڑوا سچ ملے گا۔ یہ پیج میٹھی میٹھی کہانیوں کیلیے نہیں ہے۔
Copy from page : Ashraf Chaudhary


ہر جاب والے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا اپنا بزنس ہو۔جہاں وہ اپنی مرضی کرےکسی کو جواب دہ نہ ہواور ڈھیروں پیسے کمائےاکثر لو...
10/08/2022

ہر جاب والے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا اپنا بزنس ہو۔

جہاں وہ اپنی مرضی کرے
کسی کو جواب دہ نہ ہو
اور ڈھیروں پیسے کمائے

اکثر لوگ جاب چھوڑ کر اتنا بڑا رسک نہیں لے سکتے

نتیجتا۔۔۔۔۔نوکری کرتے زندگی گزار دیتے ہیں۔

کچھ دل والے ہمت کر لیتے ہیں
نوکری چھوڑ۔۔۔ایک موٹی رقم ایڈوانس بھر کر اچھی لوکیشن پر دکان لیتے ہیں

لاکھوں روپے کا سامان ڈلواتے ہیں

ڈیکوریشن پر پیسہ لگاتے ہیں

پر۔۔۔۔۔گاہک نہیں آتا

اب ایک اور ٹینشن شروع۔۔۔۔

اپنی دکان چلانا بھی تو دل گردے کا کام ہے نا۔

سردی گرمی میں بغیر چھٹی کے پورا وقت دینا پڑتا ہے۔

صبر سے گاہک کا انتظار کرنا پڑتا ہے

اپنے پلے سے دکان کا کرایہ، بل اور سٹاف کی تنخواہیں۔۔۔

سال بھر میں اگر دکان نہ چلی۔۔۔۔۔ تو سب گیا

چل گئی۔۔۔۔ تو آپ کی مصروفیات اور ذمہ داریاں اور بھی بڑھ جاتی ہیں۔

پیسہ تو آتا ہے۔۔۔۔ زندگی میں انجوائے منٹ ختم ہوجاتی ہے۔

کریں کیا؟

سب سے پہلے تو پریشان نہ ہوں

ہم آپ کو بتاتے ہیں

ایک دکان ایسی بھی ہے جس کا نہ آپ کو ایڈوانس بھرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ نہ لاکھوں کا سامان لینا پڑتا ہے اور نہ ہی سٹاف رکھنے کی ضرورت۔۔۔

اور وہ BEST CARE NATURAL

جی ہاں! www.bcncart.com پر آپ گھر بیٹھے اپنی یا دوسروں کی دکان چلا کر پوری دنیا میں پراڈکٹس بیچ سکتے ہیں۔

لیکن کیسے؟

یہ سب ہم آپ کو سکھائیں گے۔

ہمارے BCNCART کورس کا اگلا بیچ 14 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔

رجسٹریشن کیلئے کمنٹ میں لکھیں۔

Meri Dukan

اس کے لئے نوکری چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔اپنی نوکری یا پڑھائی کے ساتھ ساتھ یہ سیکھ کر کام شروع کر لیں۔ جب کام سیٹ ہو جائے تو پھر جو مرضی فیصلہ کریں.

یہ مکڑی کا جالا دیکھ رہے ہیں؟ اس میں عقل مندوں کیلیے بہت سبق ہے۔ ذرا غور سے پڑھنا۔ زندگی بدل جائے گی۔مکڑی دن رات لگا کر ...
28/07/2022

یہ مکڑی کا جالا دیکھ رہے ہیں؟

اس میں عقل مندوں کیلیے بہت سبق ہے۔

ذرا غور سے پڑھنا۔ زندگی بدل جائے گی۔

مکڑی دن رات لگا کر جال بناتی ہے۔ پہلے اس کا ڈھانچہ بناتی ہے۔ پھر اس کے تانے بانے سیٹ کرتی ہے۔ کئی ہفتے محنت کرتی ہے۔ ایسی جگہ چنتی ہے جہاں اسے مچھر یا مکھی نظر آتی ہے۔

جالا بنانے کے بعد وہ درمیاں میں جاکر آرام سے بیٹھتی ہے۔ مکھی پھنستی ہے۔ خود بخود سرک کر مرکز کی طرف جاتی ہے۔ سسٹم کے تحت مکڑی کا رزق خود بخود چل کر آتا ہے۔

عقل مندوں کیلیے نشانیاں ہیں۔

ایک سسٹم بنائیں۔ اس سسٹم پر دن رات لگا کر ایسا بنائیں کہ آپ سو رہے ہوں اور رزق آپ کی طرف آرہا ہو۔

ایک ایسا سسٹم BCN DIGITAL MARKETING ہے۔ یہ فری لانسنگ کا جالا ہے۔ بنانے پر محنت لگے گی۔ اس سسٹم کو گاہک پکڑنے کے قابل بنانے کیلئے ایک ہفتے سے لیکر ایک مہینہ بھی لگ سکتا ہے۔

پھر گاہک خود بخود آئے گا۔ رزق کمانے کا سسٹم بنانا سیکھو۔

For information contact: 03174563115
www.bcncart.com
www.bestcarenatural.com

Address

Office #2 2nd Floor Ahmad Arcade Main Muslim Town Moor Ichra Pul Feroz Pur Road Lahore
Lahore
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Care Natural posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Best Care Natural:

Share