30/04/2026
⚠️ SECP Press Release – Important Compliance Alert
For Immediate Release | April 21, 2026
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے تمام کمپنیوں کو حقیقی مالکان (Ultimate Beneficial Owners) کی معلومات جمع کرانے کی سخت ہدایت جاری کی ہے۔
اہم ہدایات:
تمام کمپنیوں کو Section 123A کے تحت Form-19 کے ذریعے Beneficial Ownership کی مکمل تفصیلات SECP کے پورٹل پر درج کرنا لازمی ہے۔
یہ معلومات 19 رجسٹرڈ آفس کے ساتھ 30 اپریل 2026 تک جمع کرانی ہیں۔
نہ کرنے کی صورت میں جرمانہ عائد کیا جائے گا اور قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
کمپنیوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ SECP کی ہدایات پر فوری عمل کریں، درست معلومات اپ لوڈ کریں اور مقررہ ڈیڈ لائن کا خیال رکھیں تاکہ جرمانے اور پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔
Icon Tax Consultant آپ کی کمپنی کی Beneficial Ownership Declaration (Form-19)، Annual Return Filing، SECP Compliance اور تمام ریگولیٹری امور میں مکمل پروفیشنل مدد فراہم کرتا ہے۔
ابھی رابطہ کریں اور جرمانے سے بچیں!
📞 WhatsApp: 0302-4671905
🌐 Website: www.icontaxconsultant.com