Buy & Sell in Lahore

Buy & Sell in Lahore CCTV CAMERA INSTALLATION

2024 Olympic champion received warmly welcome at Lahore airport🏆🏅
11/08/2024

2024 Olympic champion received warmly welcome at Lahore airport🏆🏅


پاکستان کی عوام بہت بھولی بھالی ھے، ایک وقت تھا کے عام شہری بجلی کے بل میں صرف مقررہ وقت اور بل دیکھتا تھا اور اخری تاری...
07/08/2024

پاکستان کی عوام بہت بھولی بھالی ھے، ایک وقت تھا کے عام شہری بجلی کے بل میں صرف مقررہ وقت اور بل دیکھتا تھا اور اخری تاریخ کو ادا کر دیتا تھا، کئ دھائیاں گزر گئی کبھی زحمت نہیں کی بل میں موجود جارجز کو غور سے دیکھا جائے، اخر یہ ھیں کیا ؟ بذات خود مجھے 2 سال پھلے پتا چلا کے کوئی پروٹیکٹڈ اور نان پراٹکیڈ کیٹگری بھی ھوتی ھے، پھر آہستہ آہستہ پتا چلا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بھی کوئی چیز ھوتی ھے، آئ ایم ایف کی شرائط اپنی جگہ آئی پی پیز کے معاہدے کے بارے میں ھمیں اب پتہ چلنا شروع ھوا ھے ، اس سب میں مجھ سمیت ان لوگوں کی حالت زار پر تشویش ہوتی ہے جو اس کٹھن وقت میں بھی یہی کہتے ھیں فلاں پارٹی نے ایسے معاہدے کئے اور فلاں پارٹی کرپشن میں ملوث ہے، آئ پی پیز 1994 سے معاہدے ھونا شروع ھوے اور تا حال ری نیو ھوتے رے ان دھائیاں میں تقریباً سبھی جماعتیں آتی جاتی رھی، سوال یہ بنتا ھے، ان میں سے کسی کو ان کپیسٹی چارجز جیسے معاہدوں کا پتا نہیں تھا ؟؟؟
ایک چیز اور توجہ طلب ھے جس کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا، وہ ھے واپڈا ملازمین کی کرپشن اور پھر صارفین کے ساتھ بد ترین رویہ، حال ھی میں بلوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ھوا ھے، ایسا کسی بھی مہذب معاشرے ( یورپ اور جاپان) جیسے ملک میں ھوتا تو وھاں کی انتظامیہ نا صرف اس امر پر معافی مانگتی ھے بعض اوقات تو بات ھرجانے تک چلی جاتی ہے ، لیکن وطن عزیز کی حالت شاید بنانا ریپبلک سے بھی گئی گزری ھے جو انتظامیہ اپنی غلطی کو بجائے ٹھیک کرنے اور اس پر معذرت کرنے کے ایک تو بیشرمی اور ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ھیں، بلے انی کرپشن کو بھی صارفین پر ڈال دیتے ھیں جس پر شائد بنانا ریپبلک میں پوچھنے والا کوئی نہیں
دارالحکومت اور گرد ونواح میں 4 جی نئ ٹیکنالوجی کے حامل میٹر لگائے جا رہے ہیں، ایسا کہا جا رھا ھے کے یہ فلی آٹو میٹک ھے، اس میں میٹر ریڈر یہ کوئی اور اہلکار چھیڑ چھاڑ نہیں کر سکتا تو یہاں عرض کرتا چلوں جب میٹر ڈسک والے تھے تب بھی واپڈا ملازمین کی طرف سے خورد برد ھوتا رھا پھر ڈیجیٹل میٹر آ گئے اور تصاویر ساتھ اٹیچ کرنے کا معاملہ آگیا لیکن کرپشن پر قابو پھر بھی نا پایا گیا؟؟
سوال یہ پیدا ھوتا ھے نیو ٹیکنالوجی کے حامل میٹر لا کر دے دیے جائیں انہیں چور اور کرپٹ ملازمین کو اور اس کے ساتھ میٹر کے چور سوئچ بھی دے دیے جائیں تو اس سے عام شہری کو سکھ ملے گا ، ان کرپشن کی مد میں عام عوام اتنا بل ادا کر چکی ھے اندازاً 100 سال کے لئے کافی ھوں اگر اسکو موازنہ کیا جائے کسی اچھے ملک سے
@بجلی کے بل
@واپڈا

Be Proactive: Don’t wait for an incident to happen. Install CCTV cameras now and ensure your safety.
08/07/2024

Be Proactive: Don’t wait for an incident to happen. Install CCTV cameras now and ensure your safety.

Advanced Technology: Our CCTV cameras come with night vision, motion detection, and remote viewing. Learn more about our...
08/07/2024

Advanced Technology: Our CCTV cameras come with night vision, motion detection, and remote viewing. Learn more about our products.

Summer Safety: Keep flammable items away from heat sources. Need more summer fire safety tips? We’re here to help!      ...
08/07/2024

Summer Safety: Keep flammable items away from heat sources. Need more summer fire safety tips? We’re here to help!

Protect What Matters: From homes to businesses, our CCTV solutions cater to all. Get in touch to learn more!
08/07/2024

Protect What Matters: From homes to businesses, our CCTV solutions cater to all. Get in touch to learn more!

Monsoon Precautions: Electrical fires are more common during the rainy season. Ensure your wiring is up to date with our...
08/07/2024

Monsoon Precautions: Electrical fires are more common during the rainy season. Ensure your wiring is up to date with our help.

24/7 Surveillance: Keep an eye on your property day and night with our reliable CCTV systems.
08/07/2024

24/7 Surveillance: Keep an eye on your property day and night with our reliable CCTV systems.

Protect What Matters: From homes to businesses, our CCTV solutions cater to all. Get in touch to learn more!
08/07/2024

Protect What Matters: From homes to businesses, our CCTV solutions cater to all. Get in touch to learn more!

Address

Lahore
54000

Telephone

+923022230729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buy & Sell in Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share