13/05/2026
فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
اور جب تم کسی کام کا پختہ ارادہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو، بے شک اللہ بھروسہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔