Overseas jobs and visa service lahore

Overseas jobs and visa service lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Overseas jobs and visa service lahore, Consulting Agency, lahore, Lahore.

09/02/2023

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب شرکہ جدہ*
ریڈی میڈیکل کیس بھیجیں اور فوری ای نمبر لیں

پٹھان بھائیوں سے معذرت

*🔘لوڈنگ ان لوڈنگ ہیلپر*
(جوس کی فیکٹری میں لوڈنگ ان لوڈنگ کا کام)

*تنخواہ: 200+1200 ریال*

عمر: 21 سے 32 سال
ڈیوٹی: 10 گھنٹے+اوورٹائم

*رہائش, میڈیکل, ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی*

09/02/2023

*فوری ضرورت برائے🇸🇦 سعودی عرب*
سلف سلیکشن ریڈی وکالہ فوریENO
_*مشہور و معروف کمپنی کے لیے*_

🔘 *کار ڈلیوری ڈرائیورز*
(صرف سعودی خاصہ لائسنس ہولڈرز)
بندہ میٹرک پاس ہو گوگل میپ جانتا ہو

💰 *سیلری: ٹوٹل کمیشن پر کام ہوگا*
❗روزانہ 17 ڈلیوری کا ٹارگٹ ہوگا
❗7 ڈلیوری کے بعد ہر ڈلیوری پر 15 ریال کمیشن
❗ کمپنی 50 ڈیلیوری روزانہ دے گی بندہ جتنی مرضی کر سکتا ہے
*ماہانہ آمدنی 2 ہزار سے 3 ہزار ریال*

👈 عمر 21 سے 38 سال تک
👈 پیٹرول، رہائش، سب بندہ خود کرے گا
👈 صرف پہلے مہینے رہائش کھانا کمنی دے گی

❗ *ویزہ معنی عامل تحمیل و تنزیل کا ہوگا*
*❗ریڈی میڈیکل کیس دیں اور اج ہی ای نمبر حاصل کریں شکریہ❗*

09/02/2023

﷽ *السلام وعلیکم!*
*ضرورت برائے عراق* 🇮🇶🇾🇪🇮🇶
*کربلا سیٹی/ کیمیکل پلانٹ*
👈 *گلف ریٹرن / فریش*
◼️◾ *میسن*
◼️◾ *شٹرنگ/ فنشنگ/ کارپینٹر*
◼️◾ *سٹیل فکسر*
◼️◾ *الیکٹریشن*
◼️◾ *کیبل جوائنٹر*
◼️◾ *پینٹر*
◼️◾ *سکفولڈر*
◼️◾ *الیکٹرک ویلڈر*
◼️◾ *انسولیٹر*
◼️◾ *فیبریکیٹر*
👈 *سیلری 450 US*
◼️◾ *لیبر/ ہیلپر سیلری 400*
◼️◾ *ٹرانسلیٹ انجینئر 900 Us*
◼️◾ *مکینیکل انجینئر 900 Us*
*ڈیوٹی ٹائم 8 گھنٹے+اوورٹائم*
*ویزہ ٹائم 1 ماہ ایمپلائمنٹ ویزہ*
*اقامہ،رہائش،میڈیکل،ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی👈3 ٹائم فوڈ فری*
*خواہشمند حضرات اپنے کاغذات Cv واٹس ایپ کریں/کام کی ویڈیو لازمی چاہیے*

09/02/2023

*فوری ضرورت برائے ملائیشیا*
سلف سلیکشن

♦️ *جنرل ورکر / پام آئل*
*تنخواہ 1500رنگٹ ڈیوٹی8 گھنٹے+اوورٹائم*
*سیلری 2200سے 2400 بنتی ھے*

*26دن کام /عمر 18/35*

رہائش‘ میڈیکل‘ ٹرانسپورٹ ‘ بذمہ کمپنی دیگر مراعات ملائشیاءلیبر لاءکے مطابق

*ویکسین سرٹیفکیٹ، سی وی، پاسپورٹ واٹسایپ کریں*
صرف کنفرم کیس جمع کروائیں

04/02/2023

﷽ *السلام وعلیکم!*
*ضرورت برائے سعودی عرب* 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
👈 *شرکہ ریاض سیٹی*

◼️◾ *ہیلپر گارمنٹ فیکٹری*

◼️◾ *سیلری 1300+200*

*ڈیوٹی ٹائم 8 گھنٹے*

*2 گھنٹے ڈیلی اوورٹائم*
اقامہ،رہائش،میڈیکل،ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
*خواہشمند حضرات اپنے کاغذات واٹس ایپ کریں*

02/02/2023

*فوری ضرورت براۓ سعودیہ*

*شرکہ وارد۔*


*لیبر۔ تنخواہ 1400ریال+اوور ٹاٸم۔*

*ڈیوٹی 8گھنٹے*
*تیار کیس PDF فائل میں سینڈ کریں فوری ای نمبر*

*باقی مراعات سعودی قوانین کے مطابق۔*
*ریڈی میڈیکل کیس جمع کراٸیں فوری ای نمبر حاصل کریں*

02/02/2023

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*۔

*أن لائن انڑویو*

*عمر 21سے 35سال*
*تعلیم کم از کم میٹرک ،انٹر لازم*

*پختون بھائیوں سے معذرت*

۱.*بائک رائیڈر (ڈیلیوری بوائے)*

تنخواہ۔ 1664 ریال

روزانہ 16 ڈیلیوری 26دن کی 416 ڈیلیوری اس کے بعد کمیشن پر ڈیلیوری


رھائش🏡 +میڈیکل 💉+ ٹرانسپورٹ 🚌بذمہ کمپنی

01/02/2023

*فوری ضرورت براے 🇶🇦 قطر*
سیلف سلیکشن فوری ویزہ روانگی
*ایک ہفتے میں ویزہ انڈر پراسیس*
_ارجنٹ QVC پراسیس کروایا جائے گا_
*صرف گلف ریٹرن حضرات کے لیے*

🔘 *الیکٹریشن کم پلمبر*
💰تنخواہ: 1400 قطری ریال

🔘 *پلمبر*
💰 تنخواہ: 1400 قطری ریال

👈 ڈیوٹی 8 گھنٹے + اوورٹائم
👈 عمر 21 سے 40 سال تک
👈 رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی

_*ویزہ ان لائن پر 2ہزار ریال جمع کروانا ہوگا*_

سعو دی عرب، دبئی اور دیگر ملکوں میں جانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ مندرجہ زیل کاغذات مکمل ہو نے چاھیے ۔ پاسپوٹ۔ شناختی کا...
01/02/2023

سعو دی عرب، دبئی اور دیگر ملکوں میں جانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
مندرجہ زیل کاغذات مکمل ہو نے چاھیے ۔
پاسپوٹ۔
شناختی کارڈ۔
ایف آرسی فارم۔
پاسپورٹ سائز تصویر
تعلیمی اسناد۔
حج اور عمرہ کے پیکجیز کے لیے رابطہ کریں۔
0302-7280072
0316-7280078.

📢الحمدللہ انٹرویوز بھرتی برائے🇸🇦Wfs Aramco Project Saudia🇸🇦=================⬅️ *انشاءاللہ:انٹرویوز/ٹیسٹس کی تاریخ کا اعل...
01/02/2023

📢الحمدللہ
انٹرویوز بھرتی برائے
🇸🇦Wfs Aramco Project Saudia🇸🇦
=================
⬅️ *انشاءاللہ:انٹرویوز/ٹیسٹس کی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔انٹرویوز/ٹیسٹس راولپنڈی افس میں ہوں گے۔*
=========≈=======
⬅️نوٹ:تمام شبعہ جات میں 3 تا 5 سال کا تجربہ لازمی ہونا چاہیئے۔
👈پلمبر رپئیر اینڈ مینٹینینس۔تنخواہ1500 سے2000ریال۔
👈انڈسٹریل الیکٹریشن۔تنخواہ1500سے2000ریال۔
👈ایچ وی اےسی ٹیکنیشن۔تنخواہ 2000سے3000ریال۔
👈پمپ مکینک۔تنخواہ2000سے3000ریال۔
👈ڈیوٹی10گھنٹے۔
👈عمر کی حد 22سال سے40 سال۔
👈تمام خواہشمندحضرات کے نیچےدرج شدہ کاغذات فوری ای میل کریں۔
👈سی وی۔
👈اصل پاسپورٹ۔
👈تعلیم اور تجربے کے سرٹیفیکیٹس کی کاپیاں سکین شدہ۔
👈1عدد تصویر پاسپورٹ سائز وائٹ بیک گراونڈ۔
⬅️ *منجانب:عثمان ۔مسیرزعرشمان مین پاور بیورو۔(ریٹ360)*
برائے رابط:03027280072

01/02/2023

*فوری ضرورت برائے ملائیشیا*
سلف سلیکشن

♦️ *جنرل ورکر / پام آئل*
*تنخواہ 1500رنگٹ ڈیوٹی8 گھنٹے+اوورٹائم*
*سیلری 2200سے 2400 بنتی ھے*

*26دن کام /عمر 18/35*

رہائش‘ میڈیکل‘ ٹرانسپورٹ ‘ بذمہ کمپنی دیگر مراعات ملائشیاءلیبر لاءکے مطابق

*ویکسین سرٹیفکیٹ، سی وی، پاسپورٹ واٹسایپ کریں*
صرف کنفرم کیس جمع کروائیں
6 لاکھ۔ ٹوٹل خرچ۔

31/01/2023

Aoa...
Tmam dost dhyan sa follow kra ...k jb b apka program bna bahir Jana ka to, sb sa phla Apna document complete rkha ...jis ma
Apka passport,
Education document
Or fresh passport size pics.,.
Ya sb AP k pas fresh Hona chaia.....us k bad phir payment honi chaia....Dubai or saudia ka visa k lia Ap k pas 5-6 lakh hona chaia..
Or is ma apki
Ticket
Visa
Work permit
Sb kuch include hota ha.....
Advance payment 1 lakh hogi...jb ap na apna paper submit krana ha...or baqi payment AP na tb krni ha jb apko visa Mila ga....

Address

Lahore
Lahore

Telephone

+3227112134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Overseas jobs and visa service lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share