Chuadhry Faisal Gujjar

Chuadhry Faisal Gujjar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chuadhry Faisal Gujjar, Business Supply Service, Manawan, Lahore.

باپ سرا دے تاج محمد 💔
10/03/2024

باپ سرا دے تاج محمد 💔

19/08/2022
19/02/2022

باپ جب بیٹے کو نہلاتا ہے تو دونوں ھنستے ہیں۔
اور بیٹا جب باپ کو نہلاتا ہے تو دونوں روتے ہیں۔💔
ہم ان کا قرض کبھی نہیں لوٹا پاتے ۔ میرے مالک ان کو کسی کا محتاج نہ کرنا😢ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﺩ ﺍﭘنے ماںﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮑﺎ ﺳﮑﺘﺎ ـ
اللّٰہ پاک حاجی صاحب کی مغفرت فرماء اور اس دنیا فانی سے جتنے مسلمان چلے گئے اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے سب کی مغفرت فرماء آمین ثم آمین 🤲 اور جن کےوالدین زندہ ان کو سلامت رکھے
آمیـــــن ثم آمیـــــن یارب العالمین !!

بیس سال پہلے قتل کے جرم میں گرفتار ہونے والی اسما نواب عدم ثبوت کی وجہ سے رہا بیس سال بعد جب گھر واپس پہنچی تو سب کچھ لٹ...
09/04/2021

بیس سال پہلے قتل کے جرم میں گرفتار ہونے والی اسما نواب عدم ثبوت کی وجہ سے رہا بیس سال بعد جب گھر واپس پہنچی تو سب کچھ لٹ چکا تھا اب کوئی اس کا دنیا میں نہ رہا جس کے سہارے زندہ رہے ، سستے اور فوری انصاف کی دعوےدار عدالتیں کیا اسماء نواب کے بیتے ہوئے بیس سال واپس لوٹا سکتی ہیں ۔۔۔
چیف جسٹس صاحب پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ۔۔

اللہ تعالیٰ اپنے حبیبِ کے صدقے حاجی صاحب کی مغفرت فرمائے آمین 🤲
09/04/2021

اللہ تعالیٰ اپنے حبیبِ کے صدقے حاجی صاحب کی مغفرت فرمائے آمین 🤲

Address

Manawan
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chuadhry Faisal Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share