02/04/2026
ایس ای سی پی نے سرمایہ کاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے 'موفاپ' کی رکنیت لازمی قرار دے دی
ایس ای سی پی نے تمام انویسٹمنٹ ایڈوائزرز اور میوچل و پنشن فنڈز کے ڈسٹری بیوٹرز کے لیے 'میوچل فنڈز ایسوسی ایشن آف پاکستان' (موفاپ) کی رکنیت حاصل کرنا لازمی قرار دے دی ہے۔