Shafiqu Rahman

06/07/2022
20/04/2022

اللہ کی ذات،صفات کو ہمیشہ اکبر ہی سمجھوھدایت پر رہوگے اگر اس میں کمی کی گئی توگمراہی ہمیشہ مقدر رہیگی

06/02/2022

قرآن مجید سیکھنے کے لیے انتہائی آسان نیا انداز ایک آزمائش شرط ہے دارالشعورآن لائن قرآن اکیڈمی 03004878029 وٹس ایپ

14/01/2022

علم کا مقصد کیاہے؟ انسان جو لفظ بولتا ہے جہاں وہ لفظ بولا وہ اس کے محل میں بولا ہے یا غیر محل میں ۔اس حکمت کو جاننے کےلیے علم کے حصول کو فرض قرار دیا ہے یہ مامون معاشرت کی ضمانت ہے

28/12/2021

علم انسانی جسم کا ایک عضو ہے اگرانسان علم نہ سیکھے تو وہ ادھور ہے جسے عرف عام میں لولہ کہتے ہیں انسان کی تکمیل علم کے بغیر ناممکن ہے

17/12/2021

اللہ اپنے بندوں سے پیار کرتا ہے اس پیار کی ظاہری علامت یا ملاقات کا ذریعہ صرف نماز کو بنایا ہے

01/12/2021

انسان خود تو بہت ہی کمزور ہے لیکن اپنے تصور میں ہمیشہ بڑے دعووں کامالک ہے اوررہا ،رہے گا وجہ اس کی تخلیقی فطرت ہے

01/12/2021

ا نسان بھی بڑا عجیب ہےجب دوسرا غلطی کرتا ہے تو اپنے آپ کو سزادیتاہے یعنی (غصہ کرتاہے ) اورجب خود غلطی کرتا ہے تودوسروں کوسزادیتا ہے یعنی اپنا غصہ دوسروں پر نکالتا ہے

01/12/2021

دارالشعورآن لائن قرآن اکیڈمی کو ضرور لائک شیئرکریں

28/11/2021

یہ بات سب پر عیاں ہے کہ دنیا میں تصادم ہمیشہ تہذیبوں کا رہاہے اور آج بھی یہی عمل دورہ ہے مگر تہذیبوں کا اختلاط اتنا زیادہ بڑھ گیا ہے کہ کسی کو یہ بات سمجھ ہی نہیں آرہی کہ جو کچھ میرے ساتھ ھو رہاہے اس کے پیچھے وجہ کیا ہے؟ اور خود وہ کئی تہذیبوں کو اختیار کئے بیٹھا ہے اور اس بیماری کا علاج بھی اسے سوجھتا نہیں کہ میں علاج کیا کروں ؟ علاج ہے اپنی تہذیب کا اختیار کرنا جو آپکے علاقے میں رائج ہے اپنی ہی تہذیب آپکے ہمہ گیر تحفظ کی آمین ھوتی ہے

Address

Lahore

Telephone

+923004878029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiqu Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafiqu Rahman:

Share