Haya Ali

Haya Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haya Ali, Business service, Lahore.

جو بھی ہوں اپنے لیے ہوں ...

کسی کو کیسی لگتی ہوں پرواہ نہیں ....🖤🔥✌️haya Ali $$$ #@🎀✅🍃💫👍

اداکار نہیں ہوں ورنہ نبھا جاتی سبھی رشتے
حقیقی بندی ہوں اس لیے الگ رہتی ہوں. 🥀🖤$$$ #@🎀✅🍃💫
وفاداروں کے نخرے بھی سر آنکھوں پر !!
غداروں کی محبت پر تھوکتے بھی

05/05/2025

وہ حلقہ یاراں،وہ میری شُوخ مِزاجی
اے گردشِ حالات بتا،وہ وقت کہاں ھے۔؟🥀🖤

05/05/2025

مُنافقت میں منفرد اسلوبِ مُحبت
ہے بُہت غضب کا____اداکار انسان

منزلیں گھبراتی ہیں مجھ سے🔥دلوں کی چور نہیں ہوں میں 👁️ہاروں گی تو خود سے ہاروں گی 🔥زمانہ ہرا دے اتنی کمزور نہیں ہوں میں👁️...
05/05/2025

منزلیں گھبراتی ہیں مجھ سے🔥
دلوں کی چور نہیں ہوں میں 👁️
ہاروں گی تو خود سے ہاروں گی 🔥
زمانہ ہرا دے اتنی کمزور نہیں ہوں میں👁️
🎀

ہم اپنی سادگی کے دیوانے ہیںتمہاری سلطنت سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ☠️😈
05/05/2025

ہم اپنی سادگی کے دیوانے ہیں
تمہاری سلطنت سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ☠️😈

05/05/2025

انسان کے راز اسے دلچسپ بناتے ہیں
کوئی کسی کے بارے میں جتنا زیادہ جانے گا اس کی قدر اتنی ہی کم کرے گا. 🖤

05/05/2025
01/05/2025

کسی کا ہمیں برا کہہ دینے سے نہ ہم برے بن جاتے ہیں اور نہ وہ اچھے اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسروں کا عکس نہیں۔ ♥️✨

26/04/2025

نام لیتی ہو بدتمیز میرا ,,ll
تم مجھے اپ کیوں نہیں کہتی۔

جون ایلیاء

Haya Ali &$ #@🎀✅💫🤣🍃,,

26/04/2025

سنا ہے! ہر شخص خوش ہے تم سے
کیا واقعی ، تم اتنے منافق ہو ؟۔۔✨🖤haya Ali #$@🎀✅🍃💫🤣

26/04/2025

میری تو عادت ہے یوں پرتکلف ہوکر بات کرنے کی
تم نے کیوں سوچ لیا کہ تم آسمان سے اترے ہو🖤🔥haya Ali #$@🎀✅🍃💫🤣

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haya Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share