Al Hafiz Traders

Al Hafiz Traders ہمارے پاس دیسی گھی ، دیسی انڈے،دیسی چکن ،شہد ، کھجورں اور ڈرائی فروٹ کی تمام ورائٹی دستیاب ہے Hafiz etmad k liey name hi kafi ha

18/01/2026

🌙 رمضان المبارک کی برکتیں، افطار کی مٹھاس 🌙
رمضان آتے ہی افطار کی شان بڑھ جاتی ہے عمدہ اور خالص کھجوروں سے 🍃
ہم آپ کے لیے لائے ہیں:
🇵🇰 پاکستانی کھجوریں – تازہ، قدرتی اور ذائقے سے بھرپور
🇮🇷 ایرانی کھجوریں – نرم، شیریں اور اعلیٰ کوالٹی
🇸🇦 سعودی عرب کی کھجوریں – مدینہ منورہ کی مشہور و پسندیدہ اقسام
✨ سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے افطار کی شروعات کھجور سے کریں
✨ توانائی، طاقت اور غذائیت سے بھرپور
✨ رمضان، سحری اور افطار کے لیے بہترین انتخاب
📦 ہول سیل اور ریٹیل دونوں میں دستیاب
🚚 پاکستان بھر میں ڈیلیوری ممکن
📞 آج ہی آرڈر کریں اور رمضان کی برکتوں سے لطف اٹھائیں

رمضان کریم کی برکتوں کے ساتھ، اپنے عزیزوں کے لیے بہترین کھجوریں اور آبِ زم زم حاصل کریں!الحافظ آرگینک فوڈز آپ کے لیے پاک...
12/02/2025

رمضان کریم کی برکتوں کے ساتھ، اپنے عزیزوں کے لیے بہترین کھجوریں اور آبِ زم زم حاصل کریں!

الحافظ آرگینک فوڈز آپ کے لیے پاکستانی، ایرانی اور سعودی عرب کی اعلیٰ ترین کوالٹی کی کھجوریں پیش کر رہا ہے، وہ بھی ہول سیل ریٹ پر! رمضان المبارک میں افطار اور راشن تقسیم کے لیے 250 گرام، 500 گرام اور 1 کلوگرام کے خصوصی پیکٹس دستیاب ہیں۔

مزید برآں، اصلی سیلڈ پیک آبِ زم زم بھی فراہم کیا جا رہا ہے، جو سعودی عرب سے امپورٹ شدہ ہے۔

اپنے آرڈر کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں:
📞 0300-4788706 | 0300-4050531
🌐 www.alhafiztraders.com

🔹 سومرو ہاؤس، کوٹ دونی چند نزد مناواں ہسپتال جی ٹی روڈ لاہور
رمضان کے اس بابرکت مہینے میں ہم سے خالص اور معیاری چیزیں حاصل کریں۔۔۔۔

"🍃 الحافظ آرگینک فوڈز 🍃سعودی کھجور گفٹ باکسمبروم: 250 گرامعجوہ: 250 گرامقلقی: 250 گرامسکری: 250 گرامقیمت: صرف 3500 روپے!...
02/01/2025

"🍃 الحافظ آرگینک فوڈز 🍃
سعودی کھجور گفٹ باکس

مبروم: 250 گرام

عجوہ: 250 گرام

قلقی: 250 گرام

سکری: 250 گرام
قیمت: صرف 3500 روپے!

📦 10 کلومیٹر تک فری ڈلیوری!
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0300-4050531 | 0300-4788706

ہمارے پاس دیسی گھی ، دیسی انڈے،دیسی چکن ،شہد ،عجوہ کھجور اور ڈرائے فروٹ کی تمام ورائٹی دستیاب ہے اس کے علاوہ ہمارے پاس پاکستانی ،ایرانی اور سعودیہ عرب کی بھی تمام کھجور ہول سیل پر دستیاب ہیں ۔
ابهی اپنا آرڈر بک کروایں اور ہوم ڈلیوری سروس استمال کریں
03004788706

کھجوروں کے ریٹ لسٹ
https://wa.me/p/9030846253695953/923004788706

ڈراٸی فروٹ پراٸز لسٹ

https://wa.me/p/8999475086835127/923004788706

گھی وغیرہ پراٸز لسٹ
https://wa.me/p/8799526466833896/923004788706
آرڈ کے لٸے صرف کال پر ربطہ کریں۔۔۔.

#

02/01/2025
21/12/2024

ہمارے پاس دیسی گھی ، دیسی انڈے،دیسی چکن ،شہد ،عجوہ کھجور اور ڈرائے فروٹ کی تمام ورائٹی دستیاب ہے اس کے علاوہ ہمارے پاس پاکستانی ،ایرانی اور سعودیہ عرب کی بھی تمام کھجور ہول سیل پر دستیاب ہیں ۔
ابهی اپنا آرڈر بک کروایں اور ہوم ڈلیوری سروس استمال کریں
03004788706
کھجوروں کے ریٹ لسٹ
https://wa.me/p/7988216921233489/923004788706
ڈراٸی فروٹ پراٸز لسٹ
https://wa.me/p/6790451844355841/923004788706
گھی وغیرہ پراٸز لسٹ
https://wa.me/p/6992883337459128/923004788706
آرڈ کے لٸے صرف کال پر ربطہ کریں۔۔۔.
# .

Address

Somroo House Kot Duni Chand Harbanspura
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hafiz Traders:

Share