GA Jaam Consultents & Advisors

GA Jaam Consultents & Advisors Dealing in Civil,Criminal and Fmily Cases

27/11/2023


25/11/2023

Adv Jam G.Abbas
03000426885

24/11/2023
28/08/2023

دراصل لوگ اپنے خلاف قانونی بات کوسننا پسند نہیں کرتے جس کی وجہ سے ان کو امیدیں دلائی جاتی جو کہ پوری نہیں ہوتی ہیں پھر جب وہ اپنا کیس ہار جاتے ہیں تو نارمل سے زیادہ تکلیف جھیلتے ہیں مناسب یہی ہے کہ عوام اصل حقائق بتا دیے جائیں تاکہ ان کو اپنے کیسز کے میرٹ کا علم ہو۔

07/04/2023

SAMPLE / DRAFT / FORMAT

MEMO OF APPEARANCE

_*بعدالت جناب فیملی جج صاحب*_

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

_*درخواست میمو حاضری/نمائندگی بذریعہ کونسل/یاداشت وکالت نامہ*_

_جناب عالی!_
_1۔ یہ کہ انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ زیر دستخطی کو مقدمہ ہذا میں مدعا علیہ نے کونسل/وکیل مقرر کیا ہے/بذریعہ فون اطلاع دی ہے، اور میں آج مورخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو یاداشت وکالت نامہ پیش کررہا ہوں کہ اگلی تاریخ پیشی پر میں مدعا علیہ کی طرف سے باقاعدہ دستخط و اختیار شدہ وکالت نامہ بمطابق قانون پیش کروں گا۔_

_اس لیے استدعا ہے کہ مقدمہ کو اگلی تاریخ پیشی تک التواء میں ڈالتے ہوئے وکالت نامہ پیش کرنے کی اجازت دی جائے اور مقدمہ کو یکطرفہ کاروائی میں ڈالنے سے گریز فرمایا جائے۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔_

_عرضے_

_
_بذریعہ کونسل:_
جام غلام عباس
ایڈووکیٹ ہاٸیکورٹ
آفس فضل میراں پلازہ
مزنگ روڈ لاہور

30/03/2023

2023 MLD 448
PLJ 2023 Lahore 225
The law favours adjudication on merits. Technicalities should not be allowed to defeat justice. An act of the Court should not prejudice any party. Technical objection should not come in the way of dispensation of complete and substantial justice.
Regards: Jaam Ghulam Abbas Advocate

30/03/2023

بار ایسوسی ایشن بمقابلہ بار کونسل اور سپریم کورٹ (بندیال) بمقابلہ سپریم کورٹ(عیسئ)
کیا لگتا ہے کون جیتے گا

2023 PCrLJ 350متنازع ٹویٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر نے کا اسلام...
30/03/2023

2023 PCrLJ 350

متنازع ٹویٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر نے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

Address

Lahore

Telephone

+923000426885

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GA Jaam Consultents & Advisors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GA Jaam Consultents & Advisors:

Share