24/12/2022
ایل پی جی- گیس کے شعبہ میں ایک بہت بڑا نام(گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ) ہے جو 2010 سے مارکیٹ میں کام کر رہا ہے جس کے ملک بھر اپنی ٹرانسپورٹ اور گیس کے بڑے پلانٹس ہیں۔ اگر آپ کاروبار حلال اور محفوظ طریقہ سے کرنا چاہتے ہوں جس میں آپ کا سرمایہ بھی محفوظ ہو-رابطہ کر سکتے ہیں۔گلبرگ لاہور