06/08/2024
۔گجوماتا کانے میں سفایر گاڑمنٹس فیکٹری میں پیکنگ کے کام کے لیئے ورکرز کی ضرورت ہے ۔۔
تنخواہ : 30k
ڈیوٹی ٹائم : 12 گھنٹے، صبح اور رات کی شفٹ موجود ہے ۔۔
رہایش فری اور کھانا اپنا ۔
جس کو جوب کرنی ہے وہ واٹساپ پر رابطہ کرے ۔
0329/4172/559