Markazi Iron Merchants Assosition R Loha Market Misri Shah

Markazi Iron Merchants Assosition R Loha Market Misri Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Iron Merchants Assosition R Loha Market Misri Shah, Business service, Lahore.

30/04/2026
21/03/2026
مصری شاہ لوہا مارکیٹ کے مرکزی صدر چوہدری عامر صدیق ،مرکزی نائب صدر حافظ عبد الباسط چوہدری ،مرکزی سیکرٹری جنرل حاجی انعام...
18/02/2026

مصری شاہ لوہا مارکیٹ کے مرکزی صدر چوہدری عامر صدیق ،مرکزی نائب صدر حافظ عبد الباسط چوہدری ،مرکزی سیکرٹری جنرل حاجی انعام الحق بٹ نےپاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارک باد دی۔
انہوں نے کہا کہ الحمد للہ کہ ماہ صیام کی سعادتیں اور برکتیں ایک بار پھر ہمیں ملی ہیں، اس مہینے میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کیلئے خصوصی دعائیں کریں، رمضان اللہ کریم کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی مہینہ ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو معاشی مشکلات ، غربت اور مہنگائی سے نجات عطا فرمائے۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور پاکستان کی خوشحالی اور سربلندی، دہشت گردی سے نجات کی بھی خصوصی دعا کریں، اجتماعی مغفرت ، انسانیت کی بہتری اور آفات سے بچاﺅ کیلئے دعا کی جائے، اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کو ہماری اجتماعی بخشش، انسانیت کی بہتری کا ذریعہ بنا دے۔

مارکیٹ تعطیلات 2026شب برات 4 فروری 2026کشمیر ڈے 5 فروری 2026 مرکزی آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لوہا مارکیٹ مصری شاہ ل...
03/02/2026

مارکیٹ تعطیلات 2026
شب برات 4 فروری 2026
کشمیر ڈے 5 فروری 2026
مرکزی آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لوہا مارکیٹ مصری شاہ لاہور

تمام اہل اسلام کو شب معراج مبارک ہوں ۔جمعہ المبارک
16/01/2026

تمام اہل اسلام کو شب معراج مبارک ہوں ۔
جمعہ المبارک

جمعہ المبارک مرکزی آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لوہا مارکیٹ مصری شاہ لاہور
09/01/2026

جمعہ المبارک
مرکزی آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لوہا مارکیٹ مصری شاہ لاہور

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Iron Merchants Assosition R Loha Market Misri Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share