03/07/2020
What is prpal پرپال کیا ہے؟
سوال1۔ پرپال کیا ہے؟
جواب۔ یہ ایک ADVERTISING کمپنی ہے جس میں مختلف کمپنیاں پرپال کوپیسے دیتی ھیںں جس سےان کمپنیوں کی مصنوعات اور ویب سائٹ کو فروغ ملتا ہے۔پرپال 2004 سے ورلڈ میں کام کر رہی ہے اور 2015سے پاکستان میں کام کر رہی ہے
سوال2ـ اس میں کیسے شامل ہوں؟
جواب۔ آپ کو کمپنی کےایسے ممبر سے رابطہ کرنا ہو گا جو کمپنی کے ساتھ کام کر رہا ھو وہ آپ کی رہنمائی کرےگا وه آپ کو لنک دیگا جس سے آپ کا اکاؤنٹ بنےگا
سوال2ـ سرمایہ کاری کے پیکیجز کیا ہیں؟
جواب۔ کمپنیکے2 پیکجزہیں.
1-نیٹ ورک مارکیٹنگ 2 -انوسٹمنٹ پیکج.
1-نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔ کا مطلب کمپنی کو پروموٹ کرنا ٹیم ورک کرنا اپنے ساتھ اور لوگوں کو اس سسٹم کا حصہ بنانا اس پلان پر جو ورک کرتا ہے اس کو بہت فائدہ ہوتا اس پلان پرورک کرنے والوں کو رینک+انعام+تنخواہ کے ساتھ اضافی آمدنی بھی ھوتی ہے .
2 -انوسٹمنٹ پیکج ۔اس پکیج کے نام سے ظاہر ہے اس پکیج میں انوسٹمنٹ ہے آج کے دور میں کچھ لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کو پسند نہیں کرتے انکی سوچ یہ ہوتی ہے وہ خود انوسٹمنٹ کریں اوراپنی انوسٹمنٹ سے پرافٹ کمائیں اس پکیج میں نیٹ ورک مارکیٹنگ ٹیم ورک کی ضرورت نہیں ہوتی .
کمپنی کا پلان 15 ماہ /450 دن کا ہے 450 دن کمپنی آپکی اپنی انوسٹمنٹ کےزیادہ سے زیادہ%90 نفح دیتی ہے۔
کم کم انوسٹمنٹ پیکج 50 پوائنٹ ہے۔
اس کا ایک پوانٹ 100 کا ہے چاہے آپ لیں یا دیں
آپ اپنا منافع کمپنی سے بھی لیے سکتے اور خود پوائنٹ سیل کر کے
انوسٹمنٹ5000= روزانہ کی آمدنی تقریبا 25۔
انوسٹمنٹ 10000 = روزانہ کی آمدنی50 ہے۔
انوسٹمنٹ 20000 = یومیہ آمدنی ۔100
انوسٹمنٹ 40000= یومیہ آمدنی 200
انوسٹمنٹ 50000= روزانہ آمدنی250
انوسٹمنٹ100000= یومیہ آمدن500
آپ کمپنی اور مصنوعات پر مکمل تحقیق کے بعد اپنی انتخاب کے مطابق اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
سوال4۔ مزید قابل ذکر چیزیں کیا ہیں؟
جواب ۔ روزانہ کی آمدنی + انعامات + ماہانہ تنخواہ + سکے تجارت کا پلیٹ فارم 😍😍۔
انعامات.
رینک اورماہانہ تنخواہ.
رینک کیسے حاصل کرسکتے ھیں.
رینک حاصل کرنے کیلئے آپکو کمپنی کے رول فالو کرنے ہوں گے۔
1۔ رینک حاصل کرنے کیلئے آپکوکم سےکم4 لوگوں کو اپنے ساتھ جوائن کروانا لازمی ہے۔
2۔وہ4 لوگ خود انوسٹمنٹ کریں یا وہ آگے اپنی ٹیم بنا کر ان سے انوسٹمنٹ کروائیں کمپنی رول کے مطابق جب آپکی 4 لائن میں سیل/انوسٹمنٹ پوری ہو گی تو آپکو پہلا رینک آفیسر مل جائےگا۔
سوال5۔ کیا کمپنی میں کسی بھی اضافی چارج کی فیس ہے؟
جواب ۔ اگر آپ نیٹ ورک ہیں ، پروموٹر ہیں یا پرنسپل میں مارکیٹنگ کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ممبرشپ خریدنا ہے۔
Prpal Zindabad
Prpal, Safe, Secure, Big work base & Digital Marketing, investment Company.
Any Query, Details, more information please
Inbox
03021844277