کاروان العباس

کاروان العباس Umrah, Iran, Iraq, sham complete ziaraat. by road and by air with food, accomodation, transport, visa etc

04/08/2026
26/07/2026

arbaeen pehla din highlight.

24/07/2026

الحمدللہ

آج شام ہم وادیٔ السلام کی زیارت مکمل کریں گے۔ ان شاء اللہ کل مولا امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی بارگاہ میں آخری پرسہ پیش کرنے کے بعد نجف اشرف سے کربلائے معلّیٰ کی جانب پیدل مشی کا آغاز کریں گے۔

دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اس سفر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آسانیاں عطا فرمائے، اور ہم سب کو سلامت و عافیت کے ساتھ امام حسینؑ کی بارگاہ تک پہنچائے۔ آمین۔

24/07/2026

زائرین اربعین کی خدمت میں گزارش!!!

نجف سے کربلا کی مشی کے دوران خادمین اور مواکب کی طرف سے زائرین کے لیے جو محبت، خدمت اور سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، وہ یقیناً قابلِ قدر ہیں۔ ایسے میں جس طرح ان پر خدمت کی ذمہ داری ہے، اسی طرح ہم زائرین پر بھی کچھ اخلاقی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔

ہر قدم پر خادمین کے ساتھ تعاون کریں، ان سے حسنِ اخلاق کے ساتھ پیش آئیں اور ان کی عزت و تکریم کا خیال رکھیں۔ اگرچہ وہ محبت اور عاجزی سے خود کو آپ کا خادم یا نوکر کہتے ہیں، لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم بھی انہیں اسی نظر سے دیکھیں۔ اللہ تعالیٰ اور اہلِ بیتؑ کی بارگاہ میں ان خادمین کا بہت بلند مقام ہے، جو شدید گرمی، تھکن اور مشقت کے باوجود شب و روز زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں، تاکہ ہر زائر آرام، سکون اور اطمینان کے ساتھ کربلا پہنچ کر زیارت کی سعادت حاصل کر سکے۔

اگر کسی موکب میں کھانے یا کسی اور چیز کی ضرورت نہ ہو، یا آپ کا دل نہ چاہے، تو انکار بھی محبت اور ادب سے کریں۔ ایک مسکراہٹ کے ساتھ "مأجورين" یا "رحم الله والديك" کہہ کر آگے بڑھ جائیں۔ آپ کے یہ چند خوبصورت الفاظ ان کے لیے دنیا بھر کی خوشی بن سکتے ہیں۔

آئیے، خادمین اور مواکب کی بے مثال خدمات کی قدر کریں، ان کے لیے دعا کریں اور اپنے حسنِ اخلاق سے اس عظیم سفر کو مزید بابرکت بنائیں۔

مولا علیؑ اور امام حسینؑ کے صدقے، اللہ تعالیٰ تمام زائرین کی زیارت اور تمام خادمین کی بے لوث خدمات اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 💖🚩🏴🤲

19/07/2026

مقتل گاہ

السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام
19/07/2026

السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام

18/07/2026

نہر علقمہ

17/07/2026

تربت حسین علیہ السلام

karbala
17/07/2026

karbala

Address

Lahore

Telephone

+923064076596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروان العباس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کاروان العباس:

Shortcuts

Share