28/08/2026
🌙 جمعہ مبارک 🤲
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی زندگی میں سکون، خوشیاں، برکت اور کامیابی عطا فرمائے، پریشانیاں دور فرمائے اور ہر نیک دعا قبول فرمائے۔ آمین۔
درودِ پاک کا اہتمام کریں اور اپنے پیاروں کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ﷺ
اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمد ﷺ
📞 Call / WhatsApp: 0300 0704112
📘 Facebook: commixofficial
Commix Trading Concern
Smarter Living Securely