Theme Of Politics

Theme Of Politics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Theme Of Politics, Business Center, Lahore.

23/05/2026

نئے ٹول پلازوں کی تعمیر مواصلات کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے اہم

23/05/2026

Ture Leader Abdulaleemkhan ❣️

22/05/2026

وطن کی خدمت ہمارا فرض

22/05/2026

سندھ میں جاری وزارتِ مواصلات کا دو اہم منصوبوں پر کام جاری، سندھ کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنا کر اسے بھی خوشحال بنائیں گے

20/05/2026

ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے اس ملک کی بدولت ہی ہے ہمیں اپنے ملک کی ترقی اور بقاء کے لیے ہمیشہ کوشش کرتے رہنا چاہیے

19/05/2026

پاکستان میرا جنون !! مجھے اس ملک نے وہ سب کچھ دیا ہے جس کا میں کبھی خواب میں بھی تصور نہیں کر سکتا تھا، ان شاءاللہ تعالیٰ جتنی دیر ہیں اس ملک کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ عبدالعلیم خان

18/05/2026

سکھر حیدرآباد موٹروے کی تعمیر ، روشن پاکستان کی جانب ایک اور قدم ۔۔

18/05/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے منصوبوں سے متعلق اہم اجلاس،عبدالعلیم خان کی سیالکوٹ،کھاریاں اور راولپنڈی موٹروے پر کام تیزی سے کرنے کی ہدایت

18/05/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت این ایچ اے ہیڈ کواٹرز میں اجلاس، اجلاس میں گلگت بلتستان میں شاہراہوں کی تعمیر کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اہم فیصلوں کی منظوری بھی دی گئی
❤️❤️

16/05/2026

Mashahallah Beloved Leader ❤️

گلگت بلتستان جنرل الیکشن 2026!!عوام کا انتخاب جیتے گا عقاب
15/05/2026

گلگت بلتستان جنرل الیکشن 2026!!
عوام کا انتخاب جیتے گا عقاب

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Theme Of Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share