Recruit Root

Recruit Root Recruit Root is here to recruit candidates. Contact Us: [email protected]

We are tasked by the employers to find suitable candidates for suitable vacant positions within their organisations to save time and money.

نبوت میرے آقا محمد مصطفی ص پر ختم ہے. آپ ص کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گاختم نبوت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے
09/06/2022

نبوت میرے آقا محمد مصطفی ص پر ختم ہے.
آپ ص کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا

ختم نبوت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے

🄺🄴🄴🄿  🅈🄾🅄🅁  🄷🄴🄴🄻🅂🄷🄴🄰🄳 & 🅂🅃🄰🄽🄳🄰🅁🄳🅂 🄷🄸🄶🄷.Eid Ul Fitar Mubarak ❤️❤️❤️
03/05/2022

🄺🄴🄴🄿 🅈🄾🅄🅁 🄷🄴🄴🄻🅂
🄷🄴🄰🄳 & 🅂🅃🄰🄽🄳🄰🅁🄳🅂 🄷🄸🄶🄷.

Eid Ul Fitar Mubarak ❤️❤️❤️

کوئی بھی شخص جو کسی بھی طرح کے مسائل سے الجھ رہا ہے.. وہ یوں کرے کہ اپنے وہ کپڑے جو اسکے استعمال میں نہیں ہیںقمیض- کُرتا...
08/01/2022

کوئی بھی شخص جو کسی بھی طرح کے مسائل سے الجھ رہا ہے.. وہ یوں کرے کہ اپنے وہ کپڑے جو اسکے استعمال میں نہیں ہیں
قمیض- کُرتا - شرٹ - ٹوپی - جیکٹ - جرسی یا پینٹ - ٹراؤزر - جوتے - جرابیں - دستانے
جو کچھ بھی اضافی ہے
اسکو دھلوا کر ایک تھیلے میں ڈالیں
کار یا بائیک کیساتھ لٹکائیں
روڈ کی جانب نکلیں جو کوئی بھی فقیر یا حاجت مند نظر آئے اسکو دے آئیں
حاجت مند نظر نہ آئے تو ہر شہر میں فقرا کا ایک مخصوص علاقہ ہوتا ہے وہاں کسی کے ہاتھوں بجھوا دیں

بے شک دلوں کا اطمینان خدا کی طرف سے ہے
کسی کی رحم دلی ،خلوص یا ندامت اللّٰہ کو کس وقت پسند آ جائے اور اللّٰہ اسکا بوجھ کب ہلکا کر دے
کوئی پتا نہیں

اور یقین کریں اللّٰہ نہ چاہے تو تم اگلی سانس بھی نہ لے پاؤ تو نفسیاتی مسائل کی کیا اوقات کہ وہ اللّٰہ کے کُن کہے بغیر حل ہو جائیں

اللہ بہتری کرے۔

جزاک اللہ

نیند نہ آنے کا علاججن لوگوں کو نیند کی گولیاں مثلآ ALP, Va**um, Ativan , Xanax Etc.کھا کر بھی نیند نہ آئے وہ لوگ یہ ٹرائ...
27/12/2021

نیند نہ آنے کا علاج

جن لوگوں کو نیند کی گولیاں مثلآ
ALP, Va**um, Ativan , Xanax Etc.

کھا کر بھی نیند نہ آئے وہ لوگ یہ ٹرائی کریں۔

انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔

یہ ایک روسی تیکنیک ہے جو کہ روسی فوج کو سکھائی جاتی ہے
سوتے وقت آنکھیں بند کرکے تصور کریں کہ

• کلاس میں کوئی بلیک بورڈ ہے

• استاد ایک شاگرد سے بلیک بورڈ پر تین مرتبہ AAA لکھ کر مٹا دینے کا کہتے ہیں

• اور اس کے بعد اگلے سٹوڈنٹ کو BBB لکھ کر مٹا دینے کا کہتے ہیں

• اس طرح آپ کو A - Z تک اس پورے عمل کو تصور کرنا ہے

اور آپ کو آخری لفظ سے پہلے ہی نیند آجائے گی

یہ آزمودہ تکنیک ہے

جزاک اللہ

_

تم تو  اب آئے ہو  اِس دشتِ محبت کیطرفمیں نے یہ خاک_  بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے
22/12/2021

تم تو اب آئے ہو اِس دشتِ محبت کیطرف
میں نے یہ خاک_ بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے

FIA Combined Guide (Kaleem Series)Test Preparation Material for multiple postsAvailable In Pdf (160mbs)Comment to get
08/12/2021

FIA Combined Guide (Kaleem Series)
Test Preparation Material for multiple posts

Available In Pdf (160mbs)

Comment to get

Fpsc Govt JobsDepartment: FIAAs: Inspector Investigation (BPS-16)Seats: 149Domicile; AnyGender: Both Fee 300Last Date: D...
04/12/2021

Fpsc Govt Jobs
Department: FIA
As: Inspector Investigation (BPS-16)
Seats: 149
Domicile; Any
Gender: Both
Fee 300
Last Date: Dec 20

Apply Online on ppsc web

Ppsc Teaching Jobs in PunjabLecturer All Subjects (Bps 17)Female Seats: 1360Male Seats: 372Requirements;• MA in relevant...
02/12/2021

Ppsc Teaching Jobs in Punjab
Lecturer All Subjects (Bps 17)
Female Seats: 1360
Male Seats: 372

Requirements;
• MA in relevant subject with at least 2nd division
• minimum age 21 - max 28 (+5)
• fee 600
• posting anywhere in Punjab
• last date to apply 17 Dec.

Good luck

30/11/2021

Frontier Corps Balochistan Jobs

Positions:
Stenotypist
Junior Clerk
Nursing Sipahi
EME
Signal
Lady Soldier (Nursing Assistant)
Lady Soldier (General Duty)

30/11/2021

Atomic Energy Jobs
(PO Box 128 GPO Faisalabad)

1- Scientific Assistant-I (SPS-04)
2- Junior Assistant-I (Admin) (SPS-04)
3- Technician-II (Ginning Operator) (SPS-03)
4- Junior Assistant-II (Accounts) (BPS-03)
5- Telecom Operator-II (SPS-03)
6- Driver-II (Tractor Driver) (SPS-02)

Last Date: 10 Dec
Handwritten application are required.

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Recruit Root posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Recruit Root:

Share