Ibrar mehar page

22/01/2026

مجھے قبول یہ بھی نہیں تجھے آئینہ دیکھے
بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا دیکھے

16/01/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/08/2025

*بریکنگ نیوز*
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کاروائی پر سی ٹی ڈی میانوالی کے اہلکاروں کو شاباش

08/08/2025

افسوسناک واقعہ -
کل نفس ذائقتہ الموت ۔
قل ان الموت الذی تفرون منہ فانہ ملقیکم ۔
لاہور :-
شوہر کو چلتی موٹر سائیکل پر دل کا دورہ ، میاں بیوی فلائی اوور سے گر کر جاں بحق
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین
اتنی سی زندگی ہے ۔ پل بھر میں انسان ختم شد
لاہور کے اکبر چوک فلائی اوور سے میاں بیوی گر کر جاں بحق
دوران سفر شوہر کو دل کا دورہ پڑا اور موٹر سائیکل پل کی دیوار سے ٹکرائی، دونوں میاں بیوی نیچے جا گرے

متعدد وارداتوں میں ملوث یہ شخص تھانہ صدر پولیس کو مطلوب ہے کوئی اسے جانتا ہے یا کہیں نظر آنے کی صورت میں اس شخص کی اطلاع...
08/08/2025

متعدد وارداتوں میں ملوث یہ شخص تھانہ صدر پولیس کو مطلوب ہے کوئی اسے جانتا ہے یا کہیں نظر آنے کی صورت میں اس شخص کی اطلاع تھانہ صدر پولیس کو دی جائے ۔ اطلاع دینے والے بھائی کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور نقد انعام بھی دیا جائے گا ۔ بہت شکریہ
ایس ایچ او تھانہ صدر
ملک اظہر اعوان
0302 3519186

08/08/2025

لوکل گورنمنٹ بل 2025ء/ نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

یونین کونسل میں سے وارڈ سسٹم ختم ہو جائے گا، ایک یونین کونسل سے 9 ممبر کا انتخاب ہوگا

منتخب ہونے والے ممبرز کو ایک ماہ میں سیاسی جماعت میں شامل ہونا ہوگا

9 منتخب ممبرز اپنا چیئرمین اور وائس چیئرمین خود چنیں گے

9 منتخب ممبرز ریزرو سیٹوں کے ممبرز بھی چنیں گے

بل منظوری کے لئے پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جائے گا، بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے

08/08/2025

کندیاں کے علاقے میلے والی کچہ میں سی ٹی ڈی و دہشت گردوں میں مقابلہ
اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے دہشت گرد ہلاک
ذرائع

08/08/2025

محترمہ وزیر اعلی پنجاب صاحبہ
آ ئی جی پنجاب صاحب
ایڈیشنل آ ئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال صاحب سنیے گا غور سے

منسٹری آف انٹیرئر اینڈ نار کارٹکس کنٹرول فیڈرل کانسٹیبلریجابزپاکستان کے مختلف اضلاع میں بھرتیکانسٹیبلتعلیم : انٹرمیڈیٹ ع...
08/08/2025

منسٹری آف انٹیرئر اینڈ نار کارٹکس کنٹرول فیڈرل کانسٹیبلری
جابز
پاکستان کے مختلف اضلاع میں بھرتی
کانسٹیبل
تعلیم : انٹرمیڈیٹ
عمر 18 سے 22 سال
چھاتی35-32
قد 5 فٹ 10 انچ (مرد)
قد 5 فٹ 6 انچ (خواتین)
آن لائن رجسٹریشن
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 22 اگست 2025
سٹوڈنٹ کمپیوٹر & ایجوکیشنل سروسز
03026018612 واں بھچراں

🌐🆃🆂🆂🅽🅴🆆🆂🌐📢  *تلاش گمشدہ* 📍 *نمل یونیورسٹی کے قریب بس اسٹاپ پر ہماری ایک مہمان بہن کا بیگ گم ہو گیا ہے۔*`پوسٹ میں تصویر م...
08/08/2025

🌐🆃🆂🆂🅽🅴🆆🆂🌐
📢 *تلاش گمشدہ*

📍 *نمل یونیورسٹی کے قریب بس اسٹاپ پر ہماری ایک مہمان بہن کا بیگ گم ہو گیا ہے۔*
`پوسٹ میں تصویر موجود ہے`

اگر کسی بھائی کو بیگ ملا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں

*دعاؤں کا طالب*
قاری طفیل احمد عثمانی
➖ *TSSNEWS* ➖
03451059876
03339837520

08/08/2025

پنجاب میں مہنگائی کنٹرول کرنے اور تجاوزات ، قبضہ کے خاتمے کے لیے بنائی جانے والی پیرا فورس ( PEERA FORCE ) کے لیے پنجاب کے مختلف اضلاع سے کل 3396 پولیس ملازمین جسمیں 202 ہیڈ کینسٹیبل اور 3196 کینسٹیبلان کی نفری ڈیپوٹیشن پیریڈ پر تعینات کرنے کے لیے 15 اگست تک نامزدگیاں / تعیناتیاں طلب کر لی گئی ہیں ۔
میانوالی سے کل 66 پولیس ملازمین ڈیپوٹیشن ڈیوٹی پر تعینات کرنے کے لیے ان کی Nominations طلب کی گئی ہیں جو صوبہ پنجاب سے ہر ضلع کے ڈپٹی کمشنرز صاحبان کا نامزد کردہ 17 ویں گریڈ یا اس سے زیادہ گریڈ کا آفیسر پولیس ٹریننگ سینٹرز سے ماسوائے ریکروٹس یعنی انڈر ٹریننگ کے نوجوانوں کی سلیکشن کرے گا ۔ اس حوالے سے آفیشیل خط و کتابت کے ساتھ لیٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔

Address

Miawali Punjab
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrar mehar page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share