ChairmanPiafofficial

ChairmanPiafofficial We Born to Serve

Chairman PIAF Mr. Faheem ur Rahman Saigol  Attended the Wedding ceremony of the Daughter of Mr. Tariq Mahmood (EC Member...
10/12/2022

Chairman PIAF Mr. Faheem ur Rahman Saigol Attended the Wedding ceremony of the Daughter of Mr. Tariq Mahmood (EC Member PIAF).
Former chairmen PIAF Muhammad Ali Mian, Mian Abuzar Shad Senior Vice chairman PIAF Nasrallah Mughal and other EC Members of PIAF was also Present on this occasion.

09/12/2022

FPCCI 🌹 BMP
ملک کی گھمبیر معاشی صورتحال پر چیئرمین BMP و سابق صدر فیڈریشن میاں انجم نثار نے کامران خان شو میں فکر انگیز تجزیہ کیا اور مسائل کے حل کیلئے قابل عمل تجاویز پیش کیں ۔

محمد علی میاں
چیئرمین نشر و اشاعت ، BMP

07/12/2022
Govt. unnecessary restrictions on Industrial Imports
06/12/2022

Govt. unnecessary restrictions on Industrial Imports

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎بے شک ہم اللہ کی طرف سے ہیں اور اللہ کی طرف لؤٹائے جانے والے ہیں۔اَللّٰهُمَّ اغ...
29/11/2022

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
بے شک ہم اللہ کی طرف سے ہیں اور اللہ کی طرف لؤٹائے جانے والے ہیں۔
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ۔
اللہ کریم ان کی بخشش فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے_اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Faheem Ur Rehman Saigol
Chairman PIAF

PIAF🌹🌹 PIAFRECEPTION in honour of MIAN ANJUM NISAR !!چیف پیٹرن پیاف  میاں انجم نثار، صدر فیڈریشن عرفان اقبال شیخ، چیئرمی...
26/11/2022

PIAF🌹🌹 PIAF
RECEPTION in honour of MIAN ANJUM NISAR !!
چیف پیٹرن پیاف میاں انجم نثار، صدر فیڈریشن عرفان اقبال شیخ، چیئرمین پیاف فہیم الرحمان کے اعزاز میں LTIA کی جانب سے لاہور چیمبر میں نو منتخب EC ممبر حکیم عثمان کا پرتپاک استقبالیہ !!
پیاف کے قائدین سابق صدر لاہور چیمبر محمد علی میاں ، سابق نائب صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد، SVP لاہور چیمبر چوہدری ظفر محمود، VP لاہور چیمبر عدنان بٹ، SVC پیاف نصراللہ مغل، VC پیاف طاہر منظور چوہدری، سابق SVP فیڈریشن شاہ زیب اکرم، چیئرمین LTIA عدیل بھٹہ، سابق چیئرمین پاپام نبیل ہاشمی، خواجہ عارف قاسم و کوٹ لکھپت انڈسٹریل اسٹیٹ کے صنعتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی !!
مقررین نے اپنے خطاب میں صنعت و تجارت کو درپیش مشکلات اور ان کے حل پر اظہار خیال کیا اور میاں انجم نثار کی قیادت میں پیاف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
محمد علی میاں
شعبہ نشرو اشاعت
پیاف

Address

5-A, Main Boulevard, Gulberg II, Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 05:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ChairmanPiafofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ChairmanPiafofficial:

Share