Arooj Traders Garment's material

Arooj Traders Garment's material Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arooj Traders Garment's material, Business service, saroba garden, Lahore.

11/04/2026
14/01/2025

اطلاع
کوئی شخص عروج ٹریڈر کا نام استعمال کرتے ہوئے ان لائن لوگوں کے ساتھ فراڈ کررہا ہے۔ہمارہ کوئی آن لائن کوئی کاروبار نہیں۔

06/04/2022

Imran Khan *پوری قوم کی جانب سے آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب کے نام پیغام 📢*

جناب آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب ملک کو دنیا کے سامنے ذلیل و روسوا کیوں کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟ ⚠️

اگر اپوزیشن نے امریکہ سے پیسہ لیا ہے تو اس کے ثبوت بھی ہوں گے،،
ہماری دنیا کی نمبر 1 ایجینسی کو بھی خبر ہوگی اگر نہیں ہوئی تو تحقیقات کروا کر عوام کے سامنے لائیں،،۔۔۔!!!

پاکستان نہ ہی زرداری، نواز شریف، مولوی فضل الرحمن شہباز شریف یا عمران نیازی کے باپ کا ہے

*پاکستان 22 کروڑ عوام کا ملک ہے اس کے ساتھ اس طرح کے کھلواڑ بند کیے جائیں*

قوم کو DG ISPR کی پریس کانفرنس سے بتایا جائے اپوزیشن نے امریکہ سے پیسے لیے ہیں اور ان سے قوم کے نمائندوں کو خریدا گیا ہے۔۔۔۔؟؟؟

اگر ایسا کچھ ہے تو سب کو گرفتار کر کے ملک سے غداری کے جرم میں سب کو فوراً قوم کے سامنے پھانسی دے دی جائے

⭕اگر ایسا کچھ نہیں تو دوسری جانب عمران نیازی اگر اپنی سیاست کے لیے پاکستان کا دنیا بھر میں مذاق اور سیکورٹی حالات کے لیے خطرہ بن رہا ہے تو تحریک انصاف کے تمام وزیروں مشیروں جن میں خاص کر عمران خان اور فواد چوہدری کو دنیا کی بدترین ذلت آمیز موت دیں،،۔۔۔۔۔!!! ✔️💯👉

پاکستان نہ ہی تحریک انصاف کا ہے اور نہ ہی کسی نون لیگی یا پیپلی کا

*لہٰذا،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*⚠️ پاکستانی کی حیثیت سے آرمی چیف سے مطالبہ کریں اس پیغام کو بحثیت پاکستانی شیئر کر کے آرمی چیف تک پہنچائیں۔۔۔۔۔

*پاکستان کی بدنامی بحثیت قوم ہمیں کسی صورت برداشت نہیں۔۔۔۔📢*

زمہ دارادارہ سمجھتے ہوئے ہم آپ سے اچھے کی اُمید رکھتے ہیں خدارا اپنی زمہ داری دکھائیں، 👉

اگر آپ پاکستانی ہیں تو اس پیغام کو وائرل کریں،
رمضان المبارک کے اس مبارک مہینے کے واسطے اس کو ہر جگہ وائرل کریں

Imported tailors crayons 🖍 available.
17/02/2022

Imported tailors crayons 🖍 available.

All sizes available.
02/02/2022

All sizes available.

Reasonable price.
27/01/2022

Reasonable price.

Hole sale
27/01/2022

Hole sale

Hole sale rates
27/01/2022

Hole sale rates

Address

Saroba Garden
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 20:30
Friday 09:00 - 20:30
Saturday 09:00 - 20:30

Telephone

+923219470257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arooj Traders Garment's material posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share