02/01/2024
Real work
✨ابھی بھی وقت ہے سمجھ جائیں اپ کے جنتے بھی خواب ہے وہ اپکو خود ہی پورے کرنے ہے ابھی سے آغاز کریں تیاری کریں اج کی محنت اپکو ساری زندگی سکون دیگا اگر اج اپنے خوابوں کے پیچھے بھاگ دوڑ نہیں کی