PakRetailers.com

PakRetailers.com A Retail-tech Startup. Striving to build organized retail in Pakistan

Address

Lahore

Products

Retail Support Services

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakRetailers.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PakRetailers.com:

Share

پاک ریٹیلرز: بنائے بااختیار

پاک ریٹیلرز ایک مجموعی طور پر ویب بیسڈ کمپنی ہے جو کمپنیوں اور دوکانداروں کے مابین ایک پُل کی حیثیت سے کام کرتی ہے۔ ہم اپنی وسیع خدمات کے لئے ہر سطح پر دوکانداروں اور کارپوریٹ سیکٹر کی ضروریات اور مفادات کی تکمیل کرتے ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ پاکستان کے دوکانداروں کے منافع بخش ارتقا اور موجودہ سسٹم کو مزید منظم کرنے کے لئے ایک محرک کی حیثیت سے کام کیا جائے۔ پاک ریٹیلرز ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو اسٹیک ہولڈرز ، سپلائرز اور دوکانداروں کو کاروباری فہم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے کاروبار کو وہ سپورٹ دیتا ہے جس سے انہیں مسابقتی فائدہ حاصل ہو ۔ ہم دوکانداروں کی پائیدار صلاحیت کی تعمیر پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں جو بہتر تجارتی کارکردگی کے لیے ، بہتر آپسی رابطہ ، ادائیگی کے جدید طریقوں ، مؤثر کمپنی ، دوکانداروں اور ڈسٹریبیوٹروں کے مابین آنے والے معاملات پر مرکوز ہے۔