11/10/2026
⚠️ 📢
نادرا کی جانب سے شناختی دستاویزات کی پراسیسنگ مختلف کیٹیگریز کے تحت کی جاتی ہے اور ہر کیٹیگری کی ڈلیوری کا وقت مختلف ہے۔ تمام شناختی دستاویزات کی میعاد مقرر ہے اور یہ بھی طے شدہ ہے کہ یہ دستاویزات کون بنوا سکتا ہے۔ کسی بھی شناختی دستاویز سے متعلق اس نوعیت کی تفصیلی معلومات کے لئے نادرا کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں یا ہیلپ لائن 1777 پر رابطہ کریں۔