Alaslunaqi

Alaslunaqi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alaslunaqi, Business service, Lahore.

جنگلات کا خالص شہد دستیاب ہے           •کوالٹی ہمارا دعویٰ •قسم #                (• بیری • ) قیمت #           -ایک کلو ۔...
08/12/2020

جنگلات کا خالص شہد دستیاب ہے
•کوالٹی ہمارا دعویٰ •
قسم #
(• بیری • )
قیمت #
-ایک کلو ۔۔۔ 3200
_ایک پاؤ --- 850

آرڈر دینے یاں مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ۔ شکریہ
Contact #
03051309093

ان کو ناموس بھی,عزت بھی, پزیرائ بھیہم کو رونےکے لیۓ تنہائ میسر نہیںاپنے ہی حال پہ ہنسنا,کبھی ہنس کے رو دینامیں بیک وقت ت...
08/12/2020

ان کو ناموس بھی,عزت بھی, پزیرائ بھی
ہم کو رونےکے لیۓ تنہائ میسر نہیں
اپنے ہی حال پہ ہنسنا,کبھی ہنس کے رو دینا
میں بیک وقت تماشا بھی,تماشائ بھی

07/12/2020

#چاۓ

حرف تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہےباب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہےایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کیاور یہ دل کہ اسے حد ...
05/12/2020

حرف تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہے
باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے

ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے

اک حجاب تہہ اقرار ہے مانع ورنہ
گل کو معلوم ہے کیا دستِ صبا چاہتا ہے

تیرے پیمانے میں گردش نہیں باقی ساقی
اور تیری بزم سے اب کوئی اٹھا چاہتا ہہے

الحمدللّٰہ فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں اپنی خدمات سر انجام دیتے ہوئے۔ اللّٰہ تعالیٰ اپنا خاص فضل فرمائے اور نظر بد سے ب...
05/12/2020

الحمدللّٰہ فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں اپنی خدمات سر انجام دیتے ہوئے۔ اللّٰہ تعالیٰ اپنا خاص فضل فرمائے اور نظر بد سے بچائے آمین ۔ اور اس تحریک اور مشن کے ساتھ تا دم حیات استقامت عطا فرمائے آمین۔

Pure 💯 Honey 🍯 Order NowDM 📩
04/12/2020

Pure 💯 Honey 🍯 Order Now
DM 📩

16/10/2020

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alaslunaqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share