Desi nuksa jaat

Desi nuksa jaat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Desi nuksa jaat, Business service, Mohallah Model town pasrur, Lahore.

01/04/2023

سفوف مغلظ سلطان 💊💊💦💦 میرے نام پر مشہور
ان لوگوں کے لیے ہے جو سپرم میں موٹیلٹی یعنی ایکٹیو کو بڑھانا چاہتے ہے وہ افراد جن کے سپرم۔کاؤنٹ یعنی منی میں جراثیم کم ہیں یا 5 سے 10 فی صد ہے ان کے لیے یہ مجرب دوا ہے

اس کے استعمال سے پٹھوں کی کمزوری اور جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریاں دور ہو جاتی ہے
آج کل لوگ ایسے لوگوں کے جال۔میں پھنس جاتے ہیں جنہیں طب اور جڑی بوٹیوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا اور نقصان اٹھا لیتے ہیں
یہ ان افراد کے لیے ہیں جو سپرم میں کسی بھی کمی کی وجہ جیسے سپرم میں موٹیلٹی کا کم ہونا یا ان کی تعداد کم ہونا یا یہ دونوں ہی چیز کا کم ہونا ان کے لیے بھی مفید ہے
جن کی منی پتلی ہے ان کے لیے یہ فائدہ۔مند ہے یہ منی کو گاڑھا بھی کرتا ہے اور منی کی مقدار میں اصافہ بھی کرتا ہے
وہ لوگ جو بازارِ ی دوائیاں لے لے کر اپنے آپ کو برباد کر بیٹھے ہیں اور حقیقت میں ٹہیک۔ہونا چاہتے ان کے لیے ایک تحفہ سے کم نہیں ہے
جو لوگ وگرا یا اس قسم کی جو وقتی ٹائمنگ میں اصافہ کریں ہے کے استعمال کر رہے ہیں یا کرکے اپنی حالت اور اپنی طبیعت کو برباد کر چکے ہیں ان لوگوں کے لیے یہ نسخہ۔بہتریں ہے اس میں کسی قسم کا بھی کوئی کیمیکل یا سٹیرائڈز موجود نہیں یہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوائی ہے ۔ #وارث کلینک کے سنہری نسخہ جات

موچرس 60 گرام
گوند کتیرا 60 گرام
بدھارا قند 60 گرام
آسکند ناگوری 60 گرام
ستاور 60 گرام
تخم کونچ 40 گرام
جلوتری 20 گرام
عقر قرا 20 گرام
بہمن سفید 60 گرام
موصلی سفید 60 گرام
گوگھرو 40 گرام
ثعلب مصری 60 گرام
جنسنگ 60 گرام
ثناء مکی 40 گرام
کشتہ قلعی 20 گرام



دودھ بوہڑ اور کشتہ قلعی کے علاوہ سب سے پہلے سب ادویہ کو صاف کرکے ایک دن کی دھوپ لگوالیں

زعفران کو علیحدہ کھرل کرلیں اور باقی ادویہ کو کو علیحدہ باریک پیس لیں لیکن پائی باریک ہو

جو ادویہ پیسہ تھی ان سب کو بوہڑ کے دودھ میں اچھی طرح مکس کرلیں اور پھر زعفران بھی ڈال دیں اور کشتہ قلعی بھی ڈال کر مکس کرلیں اچھی طرح

جب ادویہ اچھی طرح دودھ میں مکس ہو جائے تو اس کو کسی بڑے برتن میں ڈال کر خشک ہونے دیں دن میں دھوپ میں رکھے اور مغرب کے بعد کسی ہوا دار جگہ پر لیکن کھلے آسمان تلے نہیں تقریباً 3 سے 5 دن لگے گے اسے خشک ہونے میں جب یہ اچھی طرح بلکل بلکل خشک ہو جائے پھر اسے دوبارہ باریک پیس لے

01/04/2023

آدھے سر کا درد
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہو تو۔۔
ھوالشافی۔
اسطخودوس۔۔۔ 10 گرام
کالی مرچ۔۔۔ 8 گرام
کشنیز خشک۔۔ 10 گرام
باریک پیس کر آدھی چائے والی چمچ سادہ پانی سے کھانے کے بعد دیں۔
۔۔۔
اگر درد لو بلڈ پریشر کی وجہ سے ہو تو
ھوالشافی۔
اسطخودوس۔۔ 10 گرام
کالی مرچ۔۔۔۔۔10 گرام
نوشادر۔۔۔ 8 گرام
آدھی چمچ چائے والی نیم گرم پانی کے ساتھ دیں۔
۔۔۔۔
اگر یہ درد نیند کی کمی یا تھکاوٹ سے ہو تو
۔۔۔
ھوالشافی۔
اسطخودوس۔۔ 10 گرام
چھوٹی چندن۔ 10 گرام
خشخاش ۔۔۔ 10 گرام
آدھی چمچ چائے والی سادہ پانی یا میٹھی لسی کے ساتھ دیں۔
اس سے نیند آئے گی اور درد رفع ہو جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
اگر یہ درد زیادہ دھوپ لگنے سے ہو۔
تو مریض کو غسل کروائیں اور
ھوالشافی۔
اسطخودوس۔۔ 10 گرام
کشنیز خشک۔۔ 5 گرام
دانہ چھوٹی الائچی۔۔ 2 گرام
کالی مرچ۔۔۔ 5 گرام
آدھی چمچ چائے والی

دردوں اور تھاوٹ کیلیئے پین کلر کیپسولآج کے دور میں ہر کوئی  ایلو ایلو کرتا ہے غور کیا تو یہ سمجھا کہ ان کے پاس پین کلر  ...
01/04/2023

دردوں اور تھاوٹ کیلیئے پین کلر کیپسول

آج کے دور میں ہر کوئی ایلو ایلو کرتا ہے غور کیا تو یہ سمجھا کہ ان کے پاس پین کلر ہے جس سے ہر کوئی فائدہ اٹھا رہا ہے اور ساتھ میں نقصانات بھی حاصل کر رہا ہے اگر ہمارے حکماء و اطباء کے مطب پر ایسی کوئی دوائی ہو تو یہ بھی ناز کرسکتے ہیں اور طب نبوی کو منوا بھی سکتے ہیں.اس لئے آج ایک بہترین نسخہ جو کہ( پین کلر)(P.K) کے نام سے ہےاس راز کو فلاح طب کیلئے عیاں کرتا ہوں
(صرف دو اجزاء)
ھوالشافی ۔۔۔
سنگھاڑہ خشک..250گرام
تخم حرمل ..25گرام
حرمل کوبہت باریک مثل میدہ کرنا ہے..مکس کرلیں
500 سے1000 ایم جی نیم گرم دودھ سے دیں
فوائد..جسم میں کہیں بھی ..ہڈیوں...پٹھوں میں درد ہو دیں اور خاص کر جسمانی مشقت والوں کو دیں سارا دن کام کریں گے تو تھکاؤٹ تک نہ ہو گی۔ان شاءاللہ

Address

Mohallah Model Town Pasrur
Lahore

Telephone

+923457070316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi nuksa jaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share