Mirza Traders Lahore

Directions Website

Mirza Traders Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirza Traders Lahore, Solar Energy Company, C-BLOCK Phase 3 New Lahore City Near Baharia Town Lahore, Lahore.

Jinko Longi Canadian trina JA solar panels and Pylontech Dyness SolarMax Solis Goodwe Soluna MaxPower Knox Inverex Growatt Inverters And Lithium batteries available in Lahore 03222222763

☀️ **POWER UP YOUR FUTURE WITH PREMIUM SOLAR PANELS!** ⚡Looking for high-performance solar panels at competitive prices?...
14/10/2026

☀️ **POWER UP YOUR FUTURE WITH PREMIUM SOLAR PANELS!** ⚡

Looking for high-performance solar panels at competitive prices? Choose the right technology for your solar system! 🌿

🔹 **Jinko Solar Tiger Neo III — 645W**
💰 Price: Rs. 39.75 per watt

🔹 **LONGi Hi-MO X10 — 650W**
💰 Price: Rs. 42.75 per watt

✅ Premium Solar Technology
✅ High Power Output
✅ Reliable Performance
✅ Smart Investment in Solar Energy
✅ Clean & Green Future 🌱

📍 **Visit Us:** New Lahore City, Near Bahria Town, Lahore

📞 **Call Now: 0322-2222763**

Make the smart switch to solar energy and move towards a brighter, energy-efficient future! ☀️🔋

🔋 DYNESS LITHIUM BATTERY — POWERING YOUR TOMORROW ⚡Upgrade your solar energy system with Dyness Lithium Battery — reliab...
14/10/2026

🔋 DYNESS LITHIUM BATTERY — POWERING YOUR TOMORROW ⚡

Upgrade your solar energy system with Dyness Lithium Battery — reliable, efficient, and built for long-term energy storage.

✨ Available Capacities:
🔹 5kWh
🔹 16kWh

🔥 Key Features:
✅ Built-in WiFi
✅ IP20 Protection
✅ 8,000 Life Cycles
✅ 7 Years Warranty
✅ High Efficiency & Reliable Performance
✅ Ideal for Home & Business Solar Systems
✅ Smart Energy Monitoring

☀️ Store Solar Power During the Day — Enjoy Reliable Backup When You Need It.

📍 Available at Mirza Traders Lahore
📌 New Lahore City, Near Bahria Town Lahore
📞 0322-2222763

💬 Contact us today for availability & latest price.

🔋 **SOLARMAX LITHIUM BATTERIES – POWER YOUR FUTURE!** ⚡Looking for reliable energy storage for your solar system? Choose...
13/10/2026

🔋 **SOLARMAX LITHIUM BATTERIES – POWER YOUR FUTURE!** ⚡

Looking for reliable energy storage for your solar system? Choose **SolarMax Lithium Batteries** for dependable performance and peace of mind! ☀️

💥 **AVAILABLE MODELS & PRICES**

🔹 **24/200** — Rs. 235,000/-
🔹 **48/314** — Rs. 610,000/-
🔹 **48/100** — Rs. 240,000/-
🔹 **24/100** — Rs. 140,000/-

✅ Low Voltage
✅ 10 Years Warranty
✅ IP20 Protection
✅ Smart Energy Storage Solutions

📍 **Visit Us:** New Lahore City, Near Bahria Town, Lahore

📞 **Call Now:** 0322-2222763

🏡 Upgrade your solar system with SolarMax Lithium Batteries and enjoy reliable energy storage!

📩 Contact us today for details and availability.

🔋 LITHIUM BATTERIES AVAILABLE AT MIRZA TRADERS LAHORE ⚡Looking for reliable lithium batteries for your solar system? ☀️ ...
12/10/2026

🔋 LITHIUM BATTERIES AVAILABLE AT MIRZA TRADERS LAHORE ⚡

Looking for reliable lithium batteries for your solar system? ☀️ We offer a wide range of lithium battery solutions to meet your energy needs!

✅ Leading Brands Available:
🔹 Hithium
🔹 Dyness
🔹 GoodWe
🔹 Pylontech
🔹 Growatt

⚡ Multiple Capacities Available:
🔋 2.5kWh | 5kWh | 14.3kWh | 16kWh

🏆 Different Protection Ratings:
IP20 | IP65 | IP66

🔌 Low Voltage (LV) Battery Solutions

📍 Available At Mirza Traders Lahore
🏢 New Lahore City, Near Bahria Town, Lahore

📞 Contact Us: 0322-2222763

☀️ Upgrade your solar energy storage with the right lithium battery for your needs!

☀️ **POWER YOUR HOME WITH SOLAR ENERGY!** ⚡Looking for an affordable and reliable solar solution? Get your complete sola...
11/10/2026

☀️ **POWER YOUR HOME WITH SOLAR ENERGY!** ⚡

Looking for an affordable and reliable solar solution? Get your complete solar package at an amazing price!

🔹 **COMPLETE SOLAR SOLUTION — Rs. 299,000/-**

✅ **JA Solar Panels:** 585W × 4 Pcs
✅ **SolarMax Battery:** 2.5kWh LiFePO₄
✅ **SolarMax ORRA Inverter:** 3.0kW
✅ Quality solar products for your energy needs

💰 **Complete Package Price: Rs. 299,000/-**

📍 **Location:** New Lahore City, Near Bahria Town Lahore
📞 **Call Now:** 0322-2222763

🌱 Switch to solar energy and take a step toward a smarter energy future!

📩 Contact us today for details and availability.

پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کا نظام تبدیل کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار 2027ء میں نافذ ہونے کا امکانپاکستان میں آئی...
10/10/2026

پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کا نظام تبدیل کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار 2027ء میں نافذ ہونے کا امکان

پاکستان میں آئی ایم ایف کی شرائط اور ہدایات پر عمل درآمد کے لیے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی کے نظام میں تبدیلی کرتے ہوئے رعایت صرف مستحق اور کم آمدنی والے صارفین تک محدود کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

مجوزہ منصوبے کے تحت بجلی کے شعبے میں سبسڈی کا نیا طریقہ کار جنوری 2027ء سے نافذ کرنے کی تیاری ہے، جبکہ گیس صارفین کے لیے نیا نظام یکم جولائی 2027ء سے متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے نظام کو شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے پاور ڈویژن نے عالمی بینک کے تعاون سے مستحق صارفین کی سماجی و اقتصادی رجسٹری تیار کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس رجسٹری کی تکمیل کا ہدف رواں سال نومبر تک مقرر کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

منصوبے کے تحت شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے اور اس کی تصدیق کے بعد اسے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے بنیادی ریکارڈ سے منسلک کیا جائے گا، تاکہ مالی معاونت اور بجلی و گیس کی سبسڈی کے مستحق صارفین کی نشاندہی کی جا سکے۔

اہم وضاحت: یہ مجوزہ اصلاحات سے متعلق معلومات ہیں۔ نئے نظام کے حتمی نفاذ اور اس کے اطلاق کی تفصیلات کے لیے سرکاری اعلان ضروری ہوگا۔

☀️ DOXIN IP65 HYBRID SOLAR INVERTER — POWER UP YOUR HOME! ⚡🔥 6KW & 8KW HYBRID INVERTERS AVAILABLE! 🔥Powerful and weather...
10/10/2026

☀️ DOXIN IP65 HYBRID SOLAR INVERTER — POWER UP YOUR HOME! ⚡
🔥 6KW & 8KW HYBRID INVERTERS AVAILABLE! 🔥
Powerful and weather-resistant solar inverter for residential and light-commercial systems.
✅ Imported Quality & Advanced Technology
🔹 6KW & 8KW Models
🔹 IP65 Dust & Water Protection
🔹 High PV Input Capacity
🔹 48V Lithium-ion & Lead-acid Battery Support
🔹 Dual MPPT Trackers
🔹 On-Grid, Off-Grid & UPS Modes
🔹 Wi-Fi Connectivity & Colour Touch LCD
🔹 5-Year Warranty
🏆 Smart Energy. Reliable Backup. Advanced Solar Technology.
📍 Available at Mirza Traders Lahore
📍 New Lahore City, Near Bahria Town, Lahore
📞 Call / WhatsApp: 0322-2222763
💬 Contact us today for the latest price and availability!

این سی سی آئی اے کا ایکشن، ہنی ٹریپ کال سینٹر چلانے والی 17 خواتین و دیگر 9 ملزمان گرفتارخواتین سوشل میڈیا کے ذریعے آن ل...
08/10/2026

این سی سی آئی اے کا ایکشن، ہنی ٹریپ کال سینٹر چلانے والی 17 خواتین و دیگر 9 ملزمان گرفتار
خواتین سوشل میڈیا کے ذریعے آن لائن مردوں سے رابطے کرتیں، انہیں اپنے جال میں پھنسانے کے بعد ویڈیو کالز پر لاکر مالی فوائد حاصل کرتی تھیں، 17 خواتین سے 35 موبائل فون اور دو لیپ ٹاپ برآمد

ایک وقت تھا جب نانا پاٹیکر کو دن میں صرف ایک وقت کا کھانا ملتا تھا۔ ان کے پاس کھانے کے لیے بھی پیسے نہیں ہوتے تھے۔ وہ صر...
08/10/2026

ایک وقت تھا جب نانا پاٹیکر کو دن میں صرف ایک وقت کا کھانا ملتا تھا۔ ان کے پاس کھانے کے لیے بھی پیسے نہیں ہوتے تھے۔ وہ صرف 13 برس کے تھے۔ نویں جماعت میں پڑھتے تھے اور گھر کے حالات ایسے ہوگئے تھے کہ انہیں سکول کے ساتھ کام بھی کرنا پڑتا تھا۔ دن میں پڑھائی، پھر کئی کلومیٹر پیدل چل کر فلموں کے پوسٹر پینٹ کرنا اور اس کے بدلے مہینے کے صرف 35 روپے ملنا۔۔۔ یہی تھی نانا پاٹیکر کی ابتدائی زندگی۔۔

وہ کہتے تھے کہ ان کے لیے بھوک اتنی بڑی حقیقت تھی کہ پھولوں کی خوشبو بھی محسوس نہیں ہوتی تھی بلکہ انہیں روٹی کی خوشبو اچھی لگتی تھی۔ ان کے بقول حالات نے انہیں بہت کم عمر میں بوڑھا کردیا تھا۔

نانا پاٹیکر کے والد کپڑے پر پینٹنگ کا کام کرتے تھے اور چھوٹا کاروبار بھی کرتے تھے۔ ان کے مطابق ان کے والد کو کسی قریبی شخص نے دھوکا دیا اور ان کی جائیداد سمیت بہت کچھ ان کے ہاتھ سے نکل گیا۔ خاندان متوسط طبقے سے نچلے طبقے میں چلا گیا اور 13 سال کی عمر میں نانا کو گھر چلانے کے لیے کام کرنا پڑا۔ یوں وہ دن میں کام کرتے، سکول جاتے اور پھر فلموں کے پوسٹر پینٹ کرتے تھے۔

شاید یہی وجہ تھی کہ بعد میں جب نانا پاٹیکر نے اداکاری شروع کی تو ان کی اداکاری پر حقیقت کا گمان ہوتا تھا۔ غصہ، بھوک، محرومی، خوف، بے بسی اور انسان کے اندر چھپی ہوئی شدت، وہ ان چیزوں کو اپنی زندگی سے سیکھ چکے تھے۔ ان کے والد بھی زیادہ دیر ان کے ساتھ نہیں رہے۔ نانا کے مطابق جب وہ صرف 28 برس کے تھے تو ان کے والد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے لیکن زندگی نے ابھی ان کے لیے ایک اور بڑا امتحان رکھ چھوڑا تھا۔

والد کی موت کے تقریباً ڈھائی سال بعد نانا نے اپنا پہلا بیٹا کھو دیا۔ ان کے بیٹے کو پیدائش ہی سے طبی مسائل کا سامنا تھا۔ نانا نے برسوں بعد اس واقعے پر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ابتدا میں وہ اس حقیقت کو قبول نہیں کر پا رہے تھے۔ نانا نے اس واقعے کو اپنی زندگی کا ایسا سبق قرار دیا جس نے ان کی سوچ ہی بدل دی۔ ان کے مطابق اس کے بعد فلم چلے یا نہ چلے، عزت ملے یا نہ ملے، بہت سی چیزیں ان کے لیے پہلے جیسی اہم نہیں رہیں لیکن اس سب کے باوجود نانا پاٹیکر نے ہار نہیں مانی۔

سکول کے زمانے سے ہی انہیں تھیٹر کا شوق تھا۔ وہ سٹیج پر کام کرتے رہے اور یہی تھیٹر آگے چل کر ان کی اداکاری کی بنیاد بنا۔ 1978 میں فلم 'گمان' سے انہوں نے شروعات کی۔ ابتدائی دور میں انہیں وہ مقام نہیں ملا جو بعد میں ان کی شناخت بننے والا تھا۔

پھر 1986 میں 'انکوش' آئی اور نانا پاٹیکر کو وہ پہچان ملنے لگی جس کے بعد ان کا نام عام فلمی اداکاروں سے الگ ہوگیا۔ ان کی آواز، مکالمہ، بولنے کا انداز، آنکھوں کے تاثرات اور کردار میں غصے کی شدت ان کی شناخت بن گئے۔ انہوں نے 1991 میں 'پراہار: دی فائنل اٹیک' کی ہدایت کاری بھی کی اور اس میں مرکزی کردار ادا کیا۔ وہ ٹیریٹوریل آرمی سے بھی وابستہ ہوئے اور انہیں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل کا رینک بھی دیا گیا۔

پھر وہ وقت آیا جب ایک ایسا شخص جس نے اپنی زندگی کا ابتدائی حصہ بھوک اور محرومی میں گزارا تھا، ہندوستانی سنیما کے بڑے اعزازات حاصل کرنے لگا۔ 'کرانتی ویر' کے لیے انہیں نیشنل فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکار ملا۔ انہیں بعد میں پدما شری سمیت کئی بڑے اعزازات بھی ملے۔

وہ شخص جس نے 13 برس کی عمر میں فلموں کے پوسٹر پینٹ کرکے 35 روپے ماہانہ کمائے، جسے دن میں ایک وقت کا کھانا میسر ہوتا تھا، جس نے اپنے والد کو کم عمری میں کھویا، جس نے اپنا کم عمر بیٹا کھویا، وہی شخص آگے چل کر کروڑوں لوگوں کے لیے مثال بن گیا۔ وہ بھوک دیکھ چکے تھے۔ وہ ذلت دیکھ چکے تھے۔ وہ عزت پا چکے تھے۔ وہ محرومی دیکھ چکے تھے۔ انہوں نے زندگی کے تقریباً تمام مراحل دیکھے اور پھر 8 اکتوبر 2026 کو ان کی زندگی کا سفر 75 برس کی عمر میں ختم ہوگیا۔ وہ اپنے پیچھے ایک ایسی کہانی چھوڑ گئے جس میں ایک غریب لڑکے نے زندگی کے کئی سخت ترین مرحلے دیکھنے کے بعد خود کو اس مقام تک پہنچایا جہاں اس کا نام ہی اس کی شناخت بن گیا۔۔۔

‏ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے
‏بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے

تدوین
ادیب یوسفزئی

08/10/2026

Address

C-BLOCK Phase 3 New Lahore City Near Baharia Town Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Traders Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share