Focus Factory

Focus Factory 5400

28/06/2025

پورے ملک کے سیاحوں سے گزارش ہے خدارا گرمی برداشت کر لیں لیکن خیبرپختونخواہ کا سفر نہ کریں یہاں پچھلے تیرہ سال سے سہولیات کی بجائے "شعور" اور 804 پہ گزارا ہورہاہےا😭😭😭

لندن میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں یوتھیوں کو پھدو بنانے والے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں اس بات پر تشویش کا اظہا...
20/04/2025

لندن میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں یوتھیوں کو پھدو بنانے والے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی۔
اجلاس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ آہستہ آہستہ قوم یوتھ ان کلاکاروں کی باتوں پر ڈھینچوں ڈھینچوں کرنے میں کمی لاتی جا رہی ہے۔
اجلاس میں یوتھیوں کو مستقبل میں بھی مزید پھدو بنانے کے متعدد نئے طریقوں پر بھی غور کیا گیا۔
ناصر بٹ

I just loved his sense of humor...
18/04/2025

I just loved his sense of humor...

خود ہی دعائیں کرتے تھے کہ یا اللہ جس نے پاکستان کو کھایا اسے ذلیل کر دے😓اس لیے کہتے ہیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے کوئی بھی...
17/04/2025

خود ہی دعائیں کرتے تھے کہ یا اللہ جس نے پاکستان کو کھایا اسے ذلیل کر دے😓اس لیے کہتے ہیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے کوئی بھی لمحہ قبولیت کا ہو سکتا ہے😒

گندہ ہے پر دھندہ ہے مولانا صاحب اس اشتہار میں مزید مزہبی ٹچ دینے کے لئے اپنی رقت انگیز تصویر دینا نہیں بھولے۔ ویسے اسی ل...
17/04/2025

گندہ ہے پر دھندہ ہے
مولانا صاحب اس اشتہار میں مزید مزہبی ٹچ دینے کے لئے اپنی رقت انگیز تصویر دینا نہیں بھولے۔
ویسے اسی لئے ہر وقت اسلام خطرے میں رہتا ہے کیونکہ اسلام خطرے میں رہے گا تو دھندہ چلتا رہے گا

17/04/2025

بائیکاٹ کرنا ہے تو اصلی پیپسی کا کیجئے دو نمبر پیپسی اور دیگر مصنوعات کا بائیکاٹ مت کیجئے۔ وہ سب آپ کے پاکستانی بھائیوں کی تیار کردہ ہیں۔ شکریہ

تینوں بہنیں بھائی کے لیے باہر نکلی تھی لیکن علیمہ باجی چونکہ اداکاری میں ماہر ہے تو جیسے کیمرہ مین کو دیکھا سڑک پر جا بی...
17/04/2025

تینوں بہنیں بھائی کے لیے باہر نکلی تھی لیکن علیمہ باجی چونکہ اداکاری میں ماہر ہے تو جیسے کیمرہ مین کو دیکھا سڑک پر جا بیٹھی پرس اور جوتے اتار کر۔اور سارا کریڈٹ اکیلی نے لے لیا حالانکہ باقی دونوں بھی بچاری ساتھ ہی ہوتی ہے😑

15/04/2025

دنیا میں کے ایف سی کی کل 25,000 سے زائد برانچیں ہیں
پاکستان والی 128 بند ہو گئی تو انہیں یقین کریں کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ پاکستان میں ان کی آمدنی کل آمدن کا 0.51 فیصد بھی نہیں ہے اگر دنیا بھر میں KFC کی تقریباً 25,000 برانچیں ہیں، اور پاکستان میں 128 برانچیں ہیں، تو پاکستان کا حصہ کل کا تقریباً 0.51٪ بنتا ہے۔
کسی چیز کا بائیکاٹ کرنا ہر بندے کا ذاتی حق ہے مگر بائیکاٹ کی آڑ میں جلانا توڑ پھوڑ کرنا آپکے احتجاج کو کمزور کر کے آپکے امیج کو سامنے لاتا ہے اگر اسی حرکتوں سے کے ایف سی بند ہو جاتا ہے تو پاکستان میں دس ہزار سے زائد KFC ملازمین بےروزگار ہو جائیں گے اور اس کے ساتھ فوڈ پانڈا کے بزنس بھی متاثر ہو گا
کوک اور پیپسی تو مقامی طور پر ہی تیار کی جا رہی ہے KFC اور McDonald’s جیسے اداروں پر کئی پاکستانیوں کا روزگار منحصر ہے
فوڈ پانڈا کے رائیڈرز بھی انہی سے جڑے ہوئے ہیں۔
پاکستان خود دہشت گردی کا شکار رہا ہے اور آج بھی ہے میں ایسی کسی مہم کا حصہ نہیں ہوں جس سے میرے اپنے لوگوں کا نقصان ہو
میں اپنے لوگوں اور اپنے ملک کے ساتھ کھڑا ہوں
جس نے گالیاں دینی ہیں دے لے، جس کو جو سمجھنا ہے سمجھے…
اگر صرف ان سیاسی مذہبی سماجی لیڈروں کا بائیکاٹ کر دیا جائے جو فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے لئے منافقت برت رہے ہیں اور کاروبار بنایا ہوا ہے، تو پاکستان میں سانس لینا آسان ہو جائے گا۔

گورنر پنجاب صاحب اللّہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائیں آمینبلٹ پروف گاڑیاں، آئی فون اور دیگر غیر ملکی اشیاء پر بھی پابندیاں لگ...
13/04/2025

گورنر پنجاب صاحب اللّہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین

بلٹ پروف گاڑیاں، آئی فون اور دیگر غیر ملکی اشیاء پر بھی پابندیاں لگا دیں۔ سفر کیلئے دیسی نسل کے گھوڑے استعمال کریں، تبت سوپ سے نہایا کریں۔ مجھے تو ہمیشہ چائے پیش کی گئی ہے ہمیں تو آپ کے سٹاف نے کبھی صلح بھی نہیں ماری غیر ملکی مشروبات کی۔

مفتی صاحب! خود بھی بی ایم ڈبلیو سے اتریں اور گھوڑے پر چڑھیں۔ آئی فون وغیرہ مجھے دے دیں۔ آپ کبوتر استعمال کریں۔
13/04/2025

مفتی صاحب! خود بھی بی ایم ڈبلیو سے اتریں اور گھوڑے پر چڑھیں۔ آئی فون وغیرہ مجھے دے دیں۔ آپ کبوتر استعمال کریں۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Focus Factory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share