04/08/2026
📢 محترم ٹیکس دہندگان کے لیے اہم اطلاع!
ٹیکس سال 2026 کے گوشوارے جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔
اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ بروقت اور درست معلومات کے ساتھ جمع کروائیں اور غیر ضروری قانونی و مالی پیچیدگیوں سے محفوظ رہیں۔
گوشوارہ جمع کروانے سے پہلے اپنی آمدن، اثاثہ جات، اخراجات اور دیگر متعلقہ ریکارڈ کو درست طور پر مرتب کرنا انتہائی ضروری ہے۔
✅ درست گوشوارہ — معاملات کو بہتر بناتا ہے
⚠️ غلط گوشوارہ — مزید پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے
Salahuddin Sulehria Law Associates
آپ کے ٹیکس اور قانونی معاملات میں پیشہ ورانہ رہنمائی کے لیے حاضر ہے۔
📍 Office No. 7-8, Second Floor, HD Tower, 3-Fane Road, Lahore
📞 0300-3740002 | 0333-8698424
دیا نَت داری سے، اور وقت پر گوشوارہ جمع کرائیں۔