Haider Nisar

Haider Nisar "Empowering brands with creative designs, innovative web solutions, and a passion for excellence."

14/07/2024

زندگی میں Rejection نہیں ملے گا تو آپکو صبر کرنا کیسے آئے گاStruggle نہیں کریں گے تو آپکو زندگی کے صحیح معنی کیسے پتا چلیں گے Sacrifice نہیں کریں گے تو Maturity کس طرح آئے گی یہ سبھی چیزیں زندگی میں ضروری ہیں۔

12/07/2024

تقدیر سے لڑنے کی بجائے تقدیر بنانے والے سے
دوستی کر لی جائے تو بن مانگے سب ملے گا۔
جمعہ مبارک❣️

14/05/2024

گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب یا کسی بھی سایہ دار جگہ پر مٹی یا پلاسٹک کے کسی بھی چھوٹے سے برتن میں باجرہ، گندم ،چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں اور روزانہ ان کیلئے پانی بھی بھر دیا کریں.

13/05/2024

مشکلیں دینے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا ہے، یہ بات سمجھ آجائے تو مشکل زیادہ دیر مشکل نہیں رہتی۔

صبح بخیر دوستو ❤

13/05/2024

Address

Johar Town
Lahore

Telephone

+923260425624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Nisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Nisar:

Share