28/04/2023
BAHRIA EDUCATION AND MEDICAL CITY
بحریہ ٹاؤن لاہور کا سستا ترین اور بین الاقوامی معیار کا ایک بڑا رہائشی منصوبہ جس میں تین ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فوری قبضہ اور تعمیر کے لئے تیار ہیں۔
5 مرلہ قیمت صرف 26 لاکھ روپے سے بشمول پوزیشن، یوٹیلیٹی اور ڈویلپمنٹ چارجز۔ پلاٹ خریدیں اور فوری قبضہ حاصل کرکے اپنا گھر بنائیں۔
اعلی طرز تعمیر میں اپنی مثال آپ جہاں بہت سے خاندان عوامی ویلاز اور اپنے گھر تعمیر کرنے کے بعد ایک پر سکون و پر آسائش زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
5، 8 اور 10 مرلہ کے پلاٹ تمام تر بنیادی سہولیات جیسے کارپٹ سڑکیں، وسیع سرسبز پارک، جدید طرز تعمیر پر بنائی گئی جامع مسجد، 24/7 پانی اور بجلی کی زیر زمین فراہمی، واٹر ٹریٹمنٹ اینڈ فلٹر پلانٹ، سیکورٹی میٹینس اینڈ الارم سسٹم وغیرہ فراہم کرنے کے بعد رہائش کیلئے موزوں بنانے کے بعد تمام پلاٹ کا قبضہ دیا جا چکا ہے۔ اس انتہائی کم قیمت میں اپنے گھر کی بنیاد رکھیں یا مستقبل میں بہترین سرمایہ کاری کے لیے رابطہ کریں
0300 4100888