Apna Channel

Apna Channel Page Channel Is Follow, 100

Public Transport Made Free Across Punjab
05/04/2026

Public Transport Made Free Across Punjab

*بجلی بلوں کا نیا فارمولا ! ماہانہ 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے ہوش اڑادینے والی خبر*اسلام آباد : نیپرا  ...
04/04/2026

*بجلی بلوں کا نیا فارمولا ! ماہانہ 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے ہوش اڑادینے والی خبر*

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کر دی، نئے فارمولے کے تحت اب بجلی کا بل صرف آپ کے استعمال کردہ یونٹس پر منحصر نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر بجلی کے ٹیرف ڈھانچے میں بنیادی تبدیلی کی منظوری دے دی۔

جس کے بعد ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں ہوش ربا اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

نئے نظام کے تحت اب فکسڈ چارجز کا تعین بجلی کے استعمال (یونٹس) کے بجائے صارف کے منظور شدہ لوڈ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

جنوری 2026 سے نافذ العمل ہونے والے اس نئے فریم ورک کے تحت لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز لاگو ہوں گے۔

فکسڈ چارجز صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کرنے والے صارفین پر 200 سے 1000 روپے کے درمیان لگائے جاتے تھے لیکن اب کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بھی بھاری فکسڈ چارجز ادا کرنے ہوں گے، یہ چارجز 200 روپے سے لے کر 675 روپے فی کلو واٹ تک مقرر کیے گئے ہیں۔

اس تبدیلی کا سب سے زیادہ اثر ان گھرانوں پر پڑے گا جن کا منظور شدہ لوڈ زیادہ ہے لیکن بجلی کا استعمال کم ہے۔

اگر کسی صارف کا منظور شدہ لوڈ 5 کلو واٹ ہے، تو اسے پہلے زیادہ سے زیادہ 1,000 روپے فکسڈ چارجز دینا پڑتے تھے، لیکن اب اسے ماہانہ تقریباً 3,375 روپے صرف فکسڈ چارجز کی مد میں ادا کرنے ہوں گے، چاہے وہ بجلی استعمال کرے یا نہ کرے۔

اس فیصلے نے ملک بھر کے صارفین میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے سے ہی مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں یہ اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔ ماہرین کے مطابق اب بجلی کا بل صرف استعمال شدہ یونٹس پر منحصر نہیں رہا بلکہ منظور شدہ لوڈ کی بنیاد پر ایک مستقل بھاری رقم ہر ماہ بل کا حصہ بنے گی۔

Gold Rate update     Apna Channel     $ 4495$ 69.75LahorePiece494000     /     493000Pathoor487000     /     48500022k  ...
29/03/2026

Gold Rate update
Apna Channel

$ 4495
$ 69.75

Lahore
Piece
494000 / 493000
Pathoor
487000 / 485000

22k 452833
21k 432250

Karachi sell 496000

Lahore Chandi sell Rate
999.0 Tezabi / 9050
Silver 1KG bar / 9150
10 tola Piece / 9400

27/03/2026

Rajab Butt Apna beta ko kia kha Raha Hain
Apna Channel

Fiza Ali Second Marriage Mr Ejaz Khan her husband.Eid ka Dino per Khushi Karty Huwa Fiza Ali nay Enjaz Khan se Shadi kar...
23/03/2026

Fiza Ali Second Marriage Mr Ejaz Khan her husband.
Eid ka Dino per Khushi Karty Huwa
Fiza Ali nay Enjaz Khan se Shadi kar li.
Apna Channel

22/03/2026

Who saw this drama

22/03/2026

Hit 🎯

09/03/2026

🚨 BREAKING:
Apna Channel

Reports circulating on social media claim that Iran has launched a major strike toward the sea area near Israel.

However, there is no confirmed evidence of a nuclear attack, and these claims remain unverified at this time. ⚠️

07/03/2026

Accident

07/03/2026

Is per itna Like kro gy Funny 💯

06/03/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share